دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Rabi ul Awwal Main Jhanday Lagana Kesa | ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا؟

book_icon
ربیع الاول میں جھنڈے لگانا کیسا؟

محبت فرماتے تھے ، ہمیں بھی چاہیے کہ حضور   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم   سے خوب محبت کریں اور ان کی سنتوں پر چلیں۔

انگوٹھا رکھا سانپ کے بل پر زہر کا صدمہ سہہ لیا دِل پر

منزل عشق صدق کے رہبر مولانا صدیق اکبر

کیا”عبدُ اللہ “نام کے ساتھ لفظ ”محمد“نہیں لگتا؟

سُوال:میرا نام “ محمد عبدُ اللہ خان “ ہے کافی لوگ مجھے بولتے ہیں کہ “ عبدُ اللہ  “ کے آگے محمد نہیں لگتا ، آپ اس بارے میں میری راہ نمائی فرمادیجیے۔

جواب:محمد حقیقت میں عبدُاللہ ہیں اور “ محمد عبدُاللہکے معنیٰ ہیں “ محمد اللہ کے بندے ہیں بلکہ بندۂ خاص ہیں “ لہٰذا “ محمد عبدُ اللہ  “ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے یہ بالکل دُرُست ہے۔

وادیٔ جِن میں چیزیں اوپر کی طرف کیوں جاتی ہیں؟

سُوال: مدینے کے پاس جو وادیٔ جِن ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ (فیس بک کے ذَریعے سُوال)

جواب:(امیرِ اہلِ سُنَّت   دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے قریب بیٹھے ہوئے مفتی صاحب نے فرمایا : ) وادیٔ جِن چونکہ مدینۂ منورہ زَادَہَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْماًکے قرب میں ہے اِس وجہ سے  وہ مُقَدَّس مقام ہےلیکن اِس وادی میں ڈھال کے باوجود چیزوں کا خود بخود اوپر کی طرف جانا یا مدینے کی طرف بڑھنا  کسی سائنسی وجہ سے ہے۔ دُنیا میں ایسے اور بھی مقامات ہیں جن میں کشش کی وجہ سے ڈھال کے باوجود چیزیں اوپر کی طرف بڑھتی ہیں۔ اِس بستی کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ یہاں جنات ہیں جو چیزوں کو مدینے کی طرف دھکیلتے ہیں لیکن اِس کی کوئی حقیقت نہ کہیں پڑھی ہے اور نہ ہی کسی معتبر ذَریعے سے سُنی ہے۔

(امیرِ اہلِ سُنَّت   دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   نے فرمایا : )Magnet یعنی مقناطیس قطب تارے کی طرف جاتا ہے اس کے بارے میں اعلیٰ حضرت   رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   نے فتاویٰ رضویہ شریف میں لکھا ہے کہ آج تک سائنس اس راز کو دَریافت نہیں کرسکی کہ اس کی حقیقت کیا ہے اور مقناطیس قطب تارے کی طرف کیوں جاتا ہے؟ ([1])اب کیا یہ کہہ دیا جائے کہ قطب تارے پر


 

 



[1]    فتاویٰ رضویہ ، ۲۹ / ۲۹۶۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن