دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qutub-e-Alam Ki Ajeeb Karamat Ma Deger Dilchasp Sawal Jawab | قطبِ عالم کی عجیب کرامت مع دیگر دلچسپ سوال جواب

book_icon
قطبِ عالم کی عجیب کرامت مع دیگر دلچسپ سوال جواب

٭…٭…٭…٭…٭…٭

رِزق میں  برکت کا وظیفہ

       دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب  ’’ ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت  ‘‘  کے صفحہ 128پر ہے:ایک صحابی  (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ )   خدمت ِاقدس  (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم )   میں حاضر ہوئے اور عرض کی: دُنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔ فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔ خلقِ دُنیا آئے گی تیرے پاس ذَلیل و خوار ہو کر ،  طلوعِ فجر کے ساتھ سو بار کہا کر  ’’ سُبْحٰنَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحٰنَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَ بِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُ اللہ ‘‘   اُن صحابی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو سات دن گزرے تھے کہ خدمتِ اقدس میں حاضر ہو کر عرض کی:حضور!  دُنیا میرے پاس اس کثرت سے آئی،  میں حیران ہوں کہاں اُٹھاؤں کہاں رکھوں!   (لسان المیزان،   حرف العین، ۴ / ۳۰۴،  حدیث: ۵۱۰۰،  زرقانی علی المواھب، ذکر طبه  صلی الله علیه وسلم من داء الفقر، ۹ / ۴۲۸ واللفظ له) 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن