دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

(26) اللہ پاک قیامت کے دن فرمائےگا

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            

(26) اللہ پاک قیامت کے دن فرمائےگا

اللہ پاک قیامت کے دن فرمائےگا:بندہ تو تُو میرا تھا لیکن دوست میرے عِلاوہ دوسروں کو بناتا رہا،رِزْق میرا کھاتا رہا مگر عمل دوسروں کی رضا کے لئے کرتا رہا۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/397)

(27)اعمال میں مِلاوٹ نامقبول

اگر دُودھ میں گوبر اور خون میں سے کچھ مِل جائے تو دودھ جیسی نِعْمت ہمیں حاصل نہ ہوگی اسی طرح ہمارے عمل کو خواہش سے پاک و صاف ہونا چاہئے تاکہ ہم اپنے واجِبات و حُقُوق ادا کرکے اَجْر و ثواب کے مُستَحق ہو سکیں۔ چُنانچہ دودھ جیسی نعمت میں اگر ہم گوبر یا خون دیکھ لیں تو ہم اُسے چھوڑ دیتے ہیں اور اُسے اِسْتِعمال نہیں کرتے،اِسی طرح حَکیم و خَبیر رب ہمارے عمل میں جب رِیاکاری وغیرہ کی مِلاوٹ پاتا ہے تو اُسے ہماری جانب لوٹا دیتا ہے اور قبول نہیں فرماتا۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/ (398 (28) کوئی بھی عبادت خواہش نفسانِیہ سے بچے بغیر کامِل نہیں ہوسکتی۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/404) (29) رات کے قیام پر اِستِقامت (یعنی پابندی)اِخْتِیار کرنا سب سے سخت عمل ہے اور اَوْرَاد کو پابندی سے ادا کرنا مومِنِین کا وَصْف اور عابِدِین (یعنی عبادت گُزاروں)کا طریقہ ہے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/412) (30) اللہ پاک جس شخص کو عبادت کا عادی بنادے اور پھر وہ شخص سُستی کی بنا پر اُسے تَرْک کر دے تو اللہ پاک اس پر ناراض ہو جاتا ہے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/413 ۔اتحاف السادۃ المتقین،3/763)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن