دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

(17)اَمانت کی حِفاظت

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            
گناہ جو تیرے علم میں ہے اس سے دَرْگُزر فرما اور تُو ہی سب سے بہتر رَحْم فرمانے والا ہے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/333)۔(جامع الاصول،6/170،حدیث:4268)

(17)اَمانت کی حِفاظت

اَمانت کی حِفاظت یہ ہےکہ اُسے چُھپایا جائے اگر بِلاضرورت اُسے ظاہر کیا جائے تو یہ خِیانت ہوگی کیونکہ اَمانت رکھوانے والا یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کی امانت ظاہر کردی جائے اور کسی چھپی چیز کی حقیقی حِفاظت یہ ہے کہ اسے (کہیں رکھ کر) بُھلا دیا جائے اور اس کا ضائع ہونا یہ ہے کہ اس کی حِفاظت کی جگہیں بَکثرت ہوں۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/369) (18)روزہ دار کو(گالی گلوچ کے جواب میں)یہ کہنا جائز ہے کہ ’’میں روزہ دار ہوں۔‘‘ (قوت القلوب (اردو)، 1/369)

اچھی باتیں

(19)اَجْنَبی وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو۔(20)بَدگمانی دوست سے دُور کر دیتی ہے۔ (21)کسی کی عِزَّت کرنا بہترین عادت ہے۔ (22)حَیا ہر اچھے و نیک کام کا سبب ہے۔ (23) سب سے مضبوط سَبَب جس سےتم اپنے نفس پر قابو پاسکو وہ تَعلُّق ہے جو تمہارے اور اللہ پاک کے درمیان ہے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/375 ملتقطا) (24) جو کسی مَشکوک چیز (یعنی جس کے حلال و حرام یا جائز و ناجائز ہونے میں شک ہواس )سے نہ رُکے تو اس نے خود کو نفس کی خواہش کا فرمانبردار کر دیا ۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/385) (25) اللہ پاک کوئی بھی عمل بغیر اس کے صحیح طریقہ کے قبول نہیں کرتا اور اس کا صحیح طریقہ یہی ہے کہ اس کا عِلم حاصل کِیا جائے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/396)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن