دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

(8) قبر میں نمازجیسی کیفیت ہوگی

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            
ہونے والی عَقل یہ ہے کہ اس کے اَمر و نَہِی(جن کے کرنے کا حکم دیا اور جن سے منع فرمایا) معلوم ہو جائیں۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/258۔تاریخ ابن عساکر،18/450،رقم:2245)

(8) قبر میں نمازجیسی کیفیت ہوگی

منقول ہےکہ بندے کی قبر میں ویسی ہی اِطمینان و سُکون والی کیفیت و حالت ہوگی جو اس کی نماز میں ہوا کرتی تھی اور وہ اپنی اس آرام گاہ میں ویسی ہی راحت پائے گا جیسی حالتِ نماز میں پایا کرتا تھا۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/261) (9) بعض بُزُرگانِ دین رحمۃُ اللہ علیہم جب کوئی سُورت تِلاوت فرماتے اور ان کا دل اس میں مشغول نہ ہوتا(یعنی تَوجّہ نہ ہوتی)تو وہ دوبارہ اس سُورت کو دُہرایا کرتے۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/263)

(10) اللہ کریم اورقرآنِ کریم

ایک بار نماز پڑھتے ہوئے عظیم تابِعی بُزُرگ حضرتِ امام جَعفَر بن محمد صادِق رحمۃُ اللہ علیہ کی کیفیت عجیب ہوگئی یہاں تک کہ بےہوش ہوگئے اِفاقے کے بعد ان سے اس کا سبب دَرْیافت کیا گیا تو اِرشاد فرمایا:میں بار بار ایک ہی آیتِ مُبارَکہ پڑھ رہا تھا کہ اچانک میں نے وہی آیتِ مُبارَکہ مُتکلِّم(یعنی اللہ پاک)سے سُنی تو اللہ پاک کی قُدرَت و ہَیبت کے سامنے میرا جسم اپنی جگہ قائم نہ رہ سکا۔ (قوت القلوب (اردو)، 1/267)

(11) تلاوت ِ قرآن کرنے والے کیلئے آداب

قرآنِ کریم کی تِلاوت کرنے والے کو چاہیے کہ ڈَرتا رہے،جب ایسی آیاتِ مُبارَکہ تلاوت کرے جن میں وَعْدَہ،مَدْح،عُمدہ اَوْصاف اور مُقَرَّبِین کے دَرَجات کا ذِکْر ہو تو خود کو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن