دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

شیطان کے کارنامے

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            
کرتے اور رات کی نماز میں لمبا قِیام کرنا پسند کرتے۔ (قوت القلوب (اردو) ،1/236)

شیطان کے کارنامے

(2) شیطان کےپاس ایک سَعُوْط (سُنگھانےوالی کوئی چیز )ایک لَعُوق(چٹانےوالی کوئی چیز) اور ایک ذَرُوْر(چِھڑکنےوالی کوئی چیز)ہےجب وہ بندے کو سنگھاتا ہےتو اس کے اَخْلاق بُرے ہو جاتے ہیں، جب چَٹاتا ہے تو اس کی زبان بُرائی و شَرسےآلودہ ہوجاتی ہے اور جب کچھ چِھڑکتا ہے تو بندہ رات بَھرسویا رہتا ہے یہاں تک کہ صُبْح ہو جاتی ہے۔ (فیضان ِنماز ،ص90)(قوت القلوب (اردو)،1/237)

(3) جو چاہے مانگ،میں تجھے عطا کروں گا

بِسْمِ اللّٰہِ، مَا شَآءَ اللّٰہُ، وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ، مَا شَآءَ اللّٰہُ، کُلُّ نِعْمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ، مَا شَآءَ اللّٰہُ، اَلْخَیْرُ کُلُّہُ بِیَدِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ، مَا شَآءَ اللّٰہُ، لَا یُصْرِفُ السُّوْ ٓءَ اِلَّا اللّٰہُ ترجمہ: اللہ پاک کےنامِ مبارک سے، اللہ پاک جو چاہے، اللہ پاک کے بغیر نیکی کرنے کی قُوّت نہیں، اللہ پاک جو چاہے،ہر نِعْمت اللہ پاک ہی کی جانب سے ہے، اللہ پاک جو چاہے، ہر قسم کی خَیر و بَھلائی اللہ پاک کے قبضۂ قُدرت میں ہے، اللہ پاک جو چاہے، اللہ پاک کے سِوا کوئی بھی بُرائی دُور نہیں کرسکتا۔ جو کوئی ہمیشہ بیدار ہوتے اور سوتے وقت یہ کلمات پڑھتا ہے اللہ پاک کی حفاظت میں ہوتا ہے اور شیطان سے محفوظ رہتا ہے چنانچہ حدیثِ پاک میں ہے: جو کوئی یہ کلمات عَرَفہ کے دن 100 مرتبہ سورج غُرُوب ہونے سے پہلے پڑھے اللہ پاک اُسے عَرْش سے نِدا دیتا ہے: تُو نے مجھے راضی کردیا ہے اور میرے ذِمّۂ کَرَم پر تیری رِضا ہے مجھ سے جو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن