دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

(52) مومن ومنافق کی زبان

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            
گے: (1)پہلا اعمال نامہ ہو گا یہ بات کیوں کی؟ (2)دوسرا ہو گا کہ اس پر عمل کیسے کیا اور (3)تیسرا ہو گا کہ یہ بات کس کے لئے کہی؟ اگر وہ ان تینوں اعمال ناموں کے سوالات سے نجات پا گیا تو دُرُست، ورنہ حساب و کتاب کی خاطر اس کا ٹھہرنا طویل ہو جائے گا۔ (قوت القلوب(اردو)، 1/468)

(52) مومن ومنافق کی زبان

حضرت سیّدنا حَسَن بصری رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مومن کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہوتی ہے، جب بھی وہ کوئی بات کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو سوچتا ہے اگر اس کے حق میں ہو تو بولتا ہے اور اگر مخالف ہو تو رُک جاتا ہے جبکہ منافق کا دل اس کی زبان کے کنارے پر ہوتا ہے، یعنی دل میں جو خیال پیدا ہوتا ہے بول دیتا ہے، لمحہ بَھر تَوَقُّف نہیں کرتا بلکہ اس بات سے واپس بھی نہیں پلٹتا۔ (قوت القلوب(اردو)، 1/468)

(53) فضول باتوں سے رُکنے والے کے لئے خوش خبری

کلام میں بناوٹی بناؤ سِنگھار اور زیادتی ہوتی ہے جبکہ خاموشی میں سلامتی اور غنیمت ہے۔ چُنانچہ حضورنبیِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مَوَاعِظِ حَسَنہ میں ہے:”اس شخص کے لئے خوش خبری ہے جسے اس کا عیب لوگوں کے عُیُوب سے غافِل کر دے اور وہ اپنے فالتو مال کو خرچ کر دے اور فضول باتوں سے رُکا رہے۔ ‘‘ (قوت القلوب(اردو)، 1/469)۔(الفردوس بماثور الخطاب، 2/447،حدیث:3929)

(54) خلوت کی اَہمیّت و فضیلت

خَلْوَت (یعنی تَنہائی میں رہنا) نفس کی دُنیاوی لَذَّتوں میں سوچنے سمجھنے کی صَلاحِیّتوں کو کم کر دیتی ہے کیونکہ نفس کا آنکھوں کے ذریعے دُنیا کا مُشاہَدہ کرنا ختم ہو جاتا ہے۔ اس لئے کہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن