دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qut Al Qulub se 59 Madani Phool Qist 2 | قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)

book_icon
قوتُ القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط ۲)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

قوت القلوب سے 59 مدنی پھول(قسط:2)⁽¹

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ” قوت القلوب سے 59 مدنی پھول (قسط:2) “ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنی فرماں برداری والی نیکیوں بھری زندگی عطا فرما اور وہ ایمان پر فوت ہو کر جنّت الفردوس میں بےحساب داخل ہو جائے ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

ایک بار کسی بِھکا ری نے کُفّار سے سو ال کیا،اُنہوں نے مذاقاً امیرُ المُؤمِنِین حضرتِ مولیٰ مُشکل کُشا،علیُّ المُرتَضیٰ شیرِخدا رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دیا جو کہ سا منے تشریف فرما تھے۔ اُس نے حا ضِر ہو کر سوال کے لیے ہاتھ پھیلایا،آپ رضی اللہ عنہ نے 10 بار دُرُود شریف پڑھ کر اُس کی ہتھیلی پر دَم کر دیا اور فرمایا: مٹھی بند کر لو اور جن لوگوں نے بھیجا ہے اُن کے سامنے جاکر کھول دو۔ (کُفّار ہنس رہے تھے کہ خالی پُھو نک مارنے سے کیا ہوتا ہے!) مگر جب سائِل نے اُن کے سامنے جاکر مُٹھی کھولی تو اُس میں ایک دِینار تھا! یہ کر امت دیکھ کر کئی کافِر مسلمان ہو گئے۔ (راحت القلوب ،ص142) وِرد جس نے کیا دُرود شریف اور دل سے پڑھا دُرود شریف حاجتیں سب رَواہوئیں اُس کی ہے عَجَب کیمیا دُرُود شریف صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد (1) بُزُرگانِ دین رحمۃُ اللہ علیہم دن کے وقت نماز پڑھنے میں رُکوع و سُجود کی کثرت پسند
¹… یہ رِسالہ المدینۃُ العِلمیہ کی کتاب ”قوتُ القلوب جلد اوّل (اردو)“ سے تیار کیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن