دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qurbani Kiyon Kartay Hain | قربانی کیوں کرتے ہیں؟

قربانى کس پر واجب ہے، شرطیں اور فضائل - مکمل رہنمائی

book_icon
قربانی کیوں کرتے ہیں؟
            
ترجَمۂ کنز الایمان : “ تم فرماؤ بے شک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مَرنا سب اللہ کے لیے ہے جو رَبّ سارے جہان کا۔ “ اِسی طرح جب نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں صَحابۂ کِرام رضی اللہ عنہم نے عرض کى کہ ىہ قربانىاں کىا ہیں؟تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرماىا : سُنَّةُ اَبِیْكُمْ اِبْرَاھِیْم (یعنی قربانی کرنا)تمہارے باپ ابراہىیم علیہ السّلام کا طرىقۂ کار ہے۔ (ابن ماجہ ، 3 / 531 ، حدیث : 3127) ایک اور حدیث ِ پاک میں ہے : جو قربانى کى وُسعت رکھتا ہو اور قربانى نہ کرے تو وہ ہمارى عىد گاہ کے قرىب نہ آئے۔ ( ابن ماجہ ، 3 / 529 ، حدیث : 3123)

قربانى کس پر واجب ہے ؟

سُوال : قربانى کرنا کس پر واجب ہے ؟ جواب : 10 ذُوالْحِجّةِالْحَرام کى صبحِ صادِق سے لے کر 12 ذُوالْحِجّةِالْحَرام کے غُروبِ آفتاب کے دَرمىان اگر کوئى مسلمان عاقِل ، بالغ ، مقیم اور صاحبِ نِصاب ہو اور وہ نِصاب اس کے قرض اور ضَروریاتِ زندگی مىں مُسْتَغْرَق (یعنی ڈوبا ہوا ) نہ ہو تو اِس صورت مىں قربانى واجب ہو گى ۔

کیا مُسافِر پر قربانی واجب ہے ؟

سُوال : کیا مُسافر پر قربانی واجب ہے ؟ جواب : جوشَرعاً مُسافِر ہے اس پر قربانی واجب نہیں ۔

قربانی کے جانور کی عمر کا اِعتبار ہے یا دانت نکالنے کا ؟

سُوال
: کیا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے جو اپنی قربانی کی عمر پوری کر چکا ہو مگر اس نے دانت نہ نکالے ہوں؟بقر عید کے موقع پر بیوپاری گاہکوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے اس جانور نے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن