دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Quran Kareem Ki Dawat e Fikr o Tadbeer | قرآنِ کریم کی دعوتِ فکر و تدبر

(4)مراحلِ تخلیق میں غوروفکر پر ابھارنا

book_icon
قرآنِ کریم کی دعوتِ فکر و تدبر
            
ترجَمۂ کنزالایمان: کیا اُنہوں نے زمین کو نہ دیکھا ہم نے اس میں کتنے عزت والے جوڑے اُگائے بےشک اس میں ضرور نشانی ہے اور اُن کے اکثر ایمان لانے والے نہیں۔(1)

(4)مراحلِ تخلیق میں غوروفکر پر ابھارنا

سورۃ العنکبوت میں فرمایا: اَوَ لَمْ یَرَوْا كَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰهُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗؕ-اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ(۱۹) قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ بَدَاَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللّٰهُ یُنْشِئُ النَّشْاَةَ الْاٰخِرَةَؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۚ(۲۰) ترجَمۂ کنز الایمان : اور کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ الله پیدا کرنے کی ابتداء کیسے کرتا ہے؟ پھروہ اسے دوبارہ بنائے گا بیشک یہ الله پر بہت آسان ہے۔تم فرماؤ زمین میں سفر کرکے دیکھو اللہ کیوں کر پہلے بناتا ہے پھر اللہ دوسری اُٹھان اُٹھاتا ہے بےشک اللہ سب کچھ کرسکتا ہے۔(2)

(5)سایہ کی تخلیق میں غوروفکر پر ابھارنا

قراٰنِ کریم نے خالقِ کائنات کی شانِ تخلیق پر غوروفکر کی ترغیب کے لئے سایہ کی تخلیق کو بھی ذکر فرمایا ہے اور اس میں غوروفکر کرکے شانِ ربّی سمجھنے پر ابھارا ہے، چنانچہ سورۃ النحل میں ہے:
[1] پ19، الشعراء:7، 8 [2] پ20،العنکبوت:19، 20

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن