دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Quran Kareem Ki Dawat e Fikr o Tadbeer | قرآنِ کریم کی دعوتِ فکر و تدبر

قراٰنی آیات میں غوروفکر نہ کرنے پر وعید

book_icon
قرآنِ کریم کی دعوتِ فکر و تدبر
            
ترجَمہ ٔکنزالایمان: اور اے محبوب ہم نے تمہاری طرف یہ یادگار اتاری کہ تم لوگوں سے بیان کردو جو ان کی طرف اترا اور کہیں وہ دھیان کریں۔(1) سورۃ النور کے آغاز میں ارشاد فرمایا: سُوْرَةٌ اَنْزَلْنٰهَا وَ فَرَضْنٰهَا وَ اَنْزَلْنَا فِیْهَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ(۱) ترجَمۂ کنزالایمان: یہ ایک سورت ہے کہ ہم نے اتاری اور ہم نے اُس کے احکام فرض کیے اور ہم نے اس میں روشن آیتیں نازل فرمائیں کہ تم دھیان کرو۔(2) یہ تمام آیات ہمیں دعوت دیتی ہیں کہ قراٰنی آیاتِ مبارکہ کی تلاوت کرتے ہوئے ان پر غور بھی کیا جائے، معاشی و معاشرتی پہلو ہوں یا انفرادی و اجتماعی، ہر طرح سے قراٰنی آیات میں غور کرکے زندگی گزاری جائے۔

قراٰنی آیات میں غوروفکر نہ کرنے پر وعید

قراٰنِ کریم نے جہاں اس کی آیات میں غوروفکر کی دعوت دی ہے وہیں غوروفکر نہ کرنے پر تنبیہ بھی فرمائی ہے چنانچہ سورۂ محمد میں فرمایا : اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ
[1] پ14، النحل:44 [2] پ18، النور:1

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن