دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Quran Kareem Ki Azeem Safat | قرآنِ کریم کی عظیم صفات

قراٰن منبعِ کمالِ بیان

book_icon
قرآنِ کریم کی عظیم صفات
            

قراٰن منبعِ کمالِ بیان

قراٰن کریم کا بیان، معانی و مفاہیم اور الفاظ و کلمات میں عجب اعجاز و کمال پایا جاتاہے ، اس کے اعجاز و کمال کا مخالفین کو کئی طرح سے چیلنج دیا گیا ، لیکن کوئی پورا نہ اتر سکا، سورۂ بنی اسرائیل میں قراٰن کی مثل لانے کا چیلنج کیا گیا: (قُلْ لَّىٕنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِهٖ وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا(۸۸)) ترجَمۂ کنز الایمان: تم فرماؤ اگر آدمی اور جن سب اس بات پر متفق ہوجائیں کہ اس قراٰن کی مانند لے آئیں تو اس کا مثل نہ لاسکیں گے اگرچہ ان میں ایک دوسرے کا مددگار ہو۔(1) عرب کے بڑے بڑے فصحاء او ر اہلِ زبان کچھ نہ کرسکے، قراٰنِ کریم نے دس سورتیں لانے کا چیلنج دیا: ( اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُؕ-قُلْ فَاْتُوْا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِّثْلِهٖ مُفْتَرَیٰتٍ وَّ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۱۳)) ترجَمۂ کنزُالایمان: کیا یہ کہتے ہیں کہ انھوں نے اسے جی سے بنالیا تم فرماؤ کہ تم ایسی بنائی ہوئی دس سورتیں لے آؤ اور اللہ کے سوا جو مِل سکیں سب کو بلالو اگر سچے ہو۔(2) دن رات قراٰن کے خلاف بولنے والے دس سورتیں بھی نہ لاسکے، قراٰن کریم نے ایک سورت لانے کا چیلنج دیا: ( وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا فَاْتُوْا
[1] پ15،بنیٓ اسرآءیل:88 [2] پ12،ھود:13

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن