30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شَمس کا وقت ہو گیا ہے؟عرض کی:نہیں،ہاں۔تو آپ صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم نے پوچھا یہ کیسے ہوسکتا ہے؟عرض کیا:میرے آپ صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم سےصرف ’’نہیں، ہاں‘‘ کہنے کے دَورَان سورج نے فَلَک میں پچاس ہزار فرسخ کا فاصلہ طے کرلیا تھا۔
(قوت القلوب (اردو)،1/ 179)(ارشاد الساری،2/218،تحت الحدیث:540)
(35)رِضا ،نیک لوگو ں کے لیے اور عَفو ،گناہ گاروں کے لیے
اللہ پاک کی رضا نیکو کاروں کے لئے ہے اور اس کا عَفْو و کرم گناہ گاروں کے لئے ہے۔
(قوت القلوب (اردو)،1/ 181) (شرح السنّہ للبغوی،2/16)
(36)جمعے کے دن کی فجر
جوشخص جمعہ کو نمازِ فجر باجماعت ادا کرے پھر مسجد میں بیٹھ کر اللہ پاک کا ذکر کرتا رہے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے تو اس کے لئے جنتُ الفردوس میں ایسے 70 درجے ہوں گے کہ ہر دو دَرجوں کے درمیان ایک تیزرفتار گھوڑے کے 70 سال دوڑنے کی مقدار کے برابر فاصلہ ہوگا۔
(قوت القلوب (اردو)،1/ 186)(شعب الایمان،3/60،حدیث:2870)
(37)جہنّمی جنّتی ہوجائے گا
سلطانِ بَحرو بَر صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم کافرمانِ عالیشان ہے: جو پیر کی شب دو رَکعتیں اس طرح پڑھے کہ ہر رَکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص وفَلَق و ناس پندرہ پندرہ بار پڑھے پھرسلام کےبعد آیتُ الکُرسی اوراِستِغفَار بھی پندرہ پندرہ بارپڑھےتو اللہ پاک اسےجَنّتیوں میں شامل کردیتاہےاگرچہ وہ جہنمیوں میں سے ہو اور اس کےمَخْفِی وَعلانِیہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع