دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
اللہ پاک کاکوئی فَرْض لازم ہوگاجس کی دو صُورتیں ہیں:وہ اَمرایسا ہوگاجس کے بجا لانے یا چھوڑ دینےکااسےحکم دیا گیاہوگا۔(2)وہ وقت کسی مُستحَب کام کی ادائیگی میں بسر کردے (3)اس وقت میں کوئی ایسامُباح (جائز) کام سر انجام دے جس میں جسم اور دل دونوں کا فائدہ ہو، مومن کیلئے ان مذکورہ اوقات کےعلاوہ کوئی چوتھاوقت نہیں،اگر اس نے کوئی چوتھا وقت نکالا تو وہ اللہ پاک کی حُدودسےتَجَاوُز کرنے (یعنی حد سے آگے بڑھنے) والا شمار ہوگااورجو اللہ پاک کی حدود سے تجاوز کرتاہےوہ اپنےہی نَفس پرظُلم کرنےوالاہے۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 47 ملتقطاً)

(17)مُرِید کیلئے سات ضروری باتیں

(1) ارادے میں سچائی کا ہونا۔ اس کی علامت ہے آخرت کیلئے زَادِراہ (سامان) کا تیار ہونا۔ (2)طاعت(نیکی) کےاسباب اختیارکرنا۔ اس کی علامت ہےبرے دوستوں کو چھوڑ دینا۔ (3) حالِ نفس کی مَعرِفت (پہچان) رکھنا۔اس کی علامت ہےآفاتِ نفس سے آگاہ ہونا ۔ (4)عالِم رَبَّانِی (فقیہ عالم) کی مجلس میں بیٹھنا۔اس کی علامت ہےعالمِ ربانی کودوسروں پر ترجیح دینا۔ (5)توبہ نَصُوح (یعنی ایسی توبہ جس کے بعد اِرتکابِ گناہ نہ ہو) کاہونا تاکہ اس کے سبب عبادت کی لذّت پائےاورہمیشہ ثابت قدم رہے ۔توبہ کی علامت ہے خواہشِ نفس کے اسباب کاخاتمہ اورنفس کواس کی مرغوب(یعنی پسندیدہ) اشیا سےدور رکھنا۔ (6) ایسی حلال اشیا کھانا جو مَذْمُوم (ناپسندیدہ) نہ ہوں۔(7) نیک کام میں مدد کرنے والےکسی رفیق کا ہونا۔ اچھے رفیق کی علامت ہےاس کانیکی اورتقویٰ کے کام میں تعاوُن کرنااور گناہ و سرکشی سے منع کرنا۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 49 ملتقطاً)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن