دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
طرح زندگی بَسَرکی اور خاندان میں رہتے ہوئےبھی اپنوں سے بیگانہ رہے۔ گُدڑی (صُوف کا لباس)حضرت موسیٰ علیہ السّلام کی سنّت ہے جنہوں نے سب سے پہلے پَشمینی (یعنی اُونی) لباس زیبِ تن فرمایا۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 22) (8)حضرت ابوطُفیل رضی اللہ عنہ (وفات 100ھ) کا وِصال مکۂ مکرمہ میں سب سے آخر میں ہوا، جب ایک صدی ہجری پوری ہوئی توسطحِ زمین پر کوئی ایسی آنکھ باقی نہ رہی جس نے حُسنِ اَخلاق کےپیکرمحبوبِ رَبِّ اَکبر صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم کی زیارت کی ہو۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 24) (تاریخ ابنِ عساکر،26/118)

(9)شیخ ابوطالب مکی ،اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہمَا کے نزدیک

اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ علیہ فتاویٰ رضویہ ،جلد 22 ،ص 557 پر فرماتے ہیں: شیخ ابوطالب مکی رحمۃُ اللہ علیہ کثیر علم سے مَعْموُر ہیں، حال میں صاحبِ کمال ہیں اوراَسلاف کے حالات کو بَخوبی جانتے ہیں اور تقوٰی و وَرع میں ان کا ایک خاص مقام ہے اور زیادہ بہتر اُمور میں گہری سوچ اور فکرِ کامل رکھتے ہیں۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 31)

(10)رِضائے الہٰی کی تعریف وحُصول

رِضا احکامِ الٰہی کے نِفاذ پر دل کے مُطمئن رہنے کا نام ہے اور دل کا سکون و اطمینان اختیاری عمل نہیں بلکہ وَہْبی و عَطائی (یعنی اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ) ہے۔ اللہ پاک جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 33)

(11)40 سال تک حکمت کے موتی اکٹھے کئے

حضرت سیِّدُنا حسن بصری رحمۃُ اللہ علیہ نے 40 سال تک اپنے سینے میں حکمت کے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن