دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
اور پیچھے سے اور میرے دائیں ، بائیں اوراوپرسےمیری حفاظت فرما ۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 98)(ابوداود،4/414،حدیث:5074)

(55)خوبصورت دعا

یَا غَوْثُ! یَا مُغِیْثُ! یَا مُسْتَغَاثُ! یَا غَیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ! لَا تَكِلْنِی اِلٰی نَفْسِیْ یَا رَبِّ! طَرْفَۃَ عَیْنٍ فَاَھْلِكَ وَلاَ تَكِلْنِیْۤ اِلَی الْخَلْقِ فَاَضِیْعَ، اِكْلَاْ نِیْ كِلَآءَ ۃَ الْوَلِیْدِ وَلَا تُخِلَّ عَنِّیْ وَتَوَلَّنِیْ بِمَا تَتَوَلّٰی بِہٖ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ ۔ ترجمہ: اے مددگار!اے فریاد رس! اے وہ ذات جس سے مدد طلب کی جاتی ہے! اے فریادیوں کے فریاد رس! اے میرے پَرْوَرْدگار! مجھے ایک لمحہ کے لئے بھی میرے نفس کے سپرد نہ فرمانا کہ میں ہلاک ہو جاؤں اور نہ ہی مجھے مخلوق کے حوالے کرنا کہ میں برباد ہو جاؤں، بلکہ ایک نَوزائیدہ بچے کی طرح میری حفاظت فرما اور مجھے تنہانہ چھوڑ اور مجھ سے اسی طرح محبّت فرما جس طرح تو اپنے نیک و صالح بندوں سے فرماتا ہے۔(قوت القلوب (اردو)،1/ 121)

(56)بہترین دعا

اَنَا عَبْدُكَ اِبْنُ عَبْدِكَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ، جَارٍ فِیَّ حُكْمُكَ، نَافِذٌ فِیَّ قَضَآؤُكَ عَدْلٌ فِی مَشِیْٓـئَـتِكَ، اِنْ تُعَذِّبْ فَاَھْلُ ذٰلِكَ اَنَا، وَاِنْ تَرْحَمْ فَاَھْلُ ذٰلِكَ اَنْتَ فَافْعَلْ اَللّٰہُمَّ یَا مَوْلَایَ! یَاۤاللّٰہُ! یَا رَبِّ! افْعَلْ بِیْ مَاۤ اَنْتَ لَہٗۤ اَھْلٌ وَّلَا تَفْعَلْ اَللّٰہُمَّ یَا رَبِّ! یَاۤ اَللّٰہُ! بِیْ مَاۤ اَنَا لَہٗۤ اَھْلٌ فَاِنَّكَ اَھْلُ التَّقْوٰی وَاَھْلُ الْمَغْفِرَۃِ “ ترجمہ(اے اللہ پاک)میں تیرا بندہ ہوں،تیرے بندے کا بیٹا ہوں،میری پیشانی تیرے دستِ قدرت میں ہے، میرے متعلق تیرا حکم جاری ہے،مجھ پر تیری قضا نافذ ہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن