دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
اس سے پوچھتا کیا تو نے نمازِ عشا باجماعت پڑھی تھی؟ تو جواب ملتا” نہیں“۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 235) (52)بزرگانِ دین رحمۃُ اللہ علیہ م دن کے وقت نماز پڑھنے میں رُکوع وسُجُود کی کثرت پسند کرتے اور رات کی نماز میں طویل قیام کرنا پسند کرتے۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 236) (53)نانائے حَسَنین صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم نےحضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ ا سے ارشاد فرمایا : یوں دعا مانگا کرو:” یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِیْثُ فَاَغِثْنِیْ وَلَا تَكِلْنِیْۤ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَاَصْلِــحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّہٗ “ ترجمہ: اے زندہ! اے دوسروں کے قائم رکھنے والے! تیری رحمت کے بھروسے پر میں مدد مانگ رہا ہوں پس میری مدد فرما اور مجھے ایک لمحے کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے مت فرما بلکہ میرے ہر معاملے کی اصلاح فرما دے۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 95)(سنن الکبری للنسائی،6/147،حدیث:10405 بِتَقَدُّمٍ و تَاَخُّرٍ)

(54)حضور صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم کی صبح و شام کی دعا

سرکارِنامدارمدینےکےتاجدار صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم صبح و شام یہ دُعا مانگا کرتے اور کبھی ناغہ نہ فرماتے: ” اَللّٰہُمَّ اِنِّیْۤ اَسْئَلُكَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ، وَاَسْئَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ، وَفِیْۤ اَھْلِیْ وَمَالِیْ، اَللّٰہُمَّ اسْتُرْ عَوْرَتِیْ وَاٰمِنْ رَوْعَاتِیْ، وَاَقِلْنِیْ عَثَرَاتِیْ، اَللّٰہُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ ۔“ ترجمہ:اے اللہ پاک! میں تجھ سےدنیاوآخرت میں عافیت مانگتاہوں اوراپنےدین و دنیااورمال واولادمیں عفو و عافیت طلب کرتاہوں،اے اللہ پاک! میری پردہ پوشی فرما، مجھےخوف سےامن عطا فرمااورمیری لَغْزِشُوں کومعاف فرما،اے اللہ پاک! میرےسامنے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن