دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
طرح)نہیں دیاجس طرح قرآنِ پاک کواچھی آواز سے پڑھنے کا دیا ہے۔‘‘ (قوت القلوب (اردو)،1/ 226)(بخاری،4/592،حدیث:7544)

(47)قرب الٰہی کا ذریعہ

حضرت سیِّدُنا مالک بن دینار رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بندہ جب رات کے وقت نمازِ تہجد ادا کرتے ہوئے ترتیل سے قرآنِ کریم پڑھتا ہے جس طرح کہ حکم دیا گیا ہے تو اسے اللہ پاک کا قرب حاصل ہوتا ہے۔ مزید فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کے ان کے دل کے قریب ہونے کی وجہ سے (ایسا کرنے والے) محسوس کرتے ہیں کہ ان کےدلوں میں رِقّت، حَلاوَت اور اَنوار و تجلیات موجزن ہیں ۔(قوت القلوب (اردو)، ص225)

(48)رات کو عبادت کرنے کےلئے مددگارچیزیں

شب میں قیام کرنا زادِ راہ کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ ہر سفر زادِ راہ کے ساتھ طے ہوتا ہے پس راہِ سلوک کا بھی ایک زادِ راہ ہے جو اس راہ پر چلنا چاہے اسے چاہئے کہ کچھ ذخیرہ بطورِ زادِ راہ جمع کر کے ساتھ لے لے۔ زادِ راہ یہ اشیا ہیں۔ کھانے سے معدہ خالی ہو،پانی کم پِئے،دن کے وقت قَیْلولہ کرے اور اُمور ِدُنْیا میں مشغول ہو کر اعضا کو حد سے زیادہ نہ تھکائے۔( قوت القلوب (اردو)،1/ 229)

(49)راتوں کی عبادت

ایک روایت میں ہے کہ اللہ پاک نے ارشادفرمایا:’’بیشک میرا حقیقی بندہ وہی ہے جو قیام (عبادت) کرنے کے لئے مُرغ کی اذان کا انتظار نہیں کرتا۔‘‘اس روایت میں وقتِ سحر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن