دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
سب گناہ بخش دیئےجاتےہیں اوراس کی پڑھی گئی ہرآیت کےبدلےایک حج اور عمرے کا ثواب لکھا جاتاہےاورایک پِیر سے دوسرے پِیر کے درمیان اس کی موت واقع ہوجائے تو وہ شہیدکی موت مرےگا۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 189)(اتحاف السادۃ المتقین،3/630) (38)مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ،حضرت عمر بن خطّاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عقلمند و دانا لوگ رات کے ابتدائی اوقات میں اور قَوی وتَوانارات کے آخری حصّے میں نمازِ وتر ادا کرتے ہیں ۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 197) (اتحاف الخیرۃ المھرۃ،3/146،حدیث:2406) (39) اللہ پاک کےمَحبوب صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم نےرات کی ابتدا، وَسط اور اِنتہائے سَحَر (تینوں اوقات میں) وتر ادا کئے۔ ( قوت القلوب (اردو)،1/ 197، 198)(ابن ماجہ،2/53،حدیث:1185) (40)صبح کےوقت بیت الخلا (استنجا خانہ) جانا طِبّی لحاظ سے جسم کے لئے بہت مفید ہے اور طہارت کے لئے زیادہ بہتر ہے خاص طور پر ان افراد کے لئے جو دن کے وقت کھانا کھاتے ہیں۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 202) (41)بندہ جب باوُضو ہوکر ذکر کرتے ہوئے مُشاہَدہ و تفکُّر (غور و فکر) میں مشغول سوتا ہے تو اس کا بستر ہی اس کی مسجد(یعنی محلِ عبادت)بن جاتا ہے اور بیدار ہونے تک نمازی لکھا جاتا ہے ۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 213) (42)تہجُدکی ابتدا دو مختصر رکعتوں سے کرنا مستحب ہے اور نماز پڑھنے سے فارغ ہونے تک کچھ نہ کھایا پیا جائے کیونکہ بندہ جب نیند سےبیدار ہوتا ہے تو اس کا دل ہر قسم کی خواہشات سے خالی ہوتا ہے جب وہ کچھ کھائے پئے گا تو اس کی کَیْفِیَّت تبدیل ہو جائے گی۔ (قوت القلوب (اردو)،1/ 216)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن