دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qoot ul Quloob Se 57 Madani Phool (Qist 01) | قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)

book_icon
قوت القلوب سے 57 مدنی پھول (قسط 01)
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

’’قُوت ُالْقُلُوْب ‘‘سے 57مدنی پھول(قسط:1)⁽¹

دُعائے عطّار: یا ربِّ کریم! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ” قوت القلوب سے 57مدنی پھول ( قسط:1 ) “ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنی عبادت کا جذبہ دے ، اُسے ماں باپ اور خاندان سمیت جنّت الفردوس میں بے حساب داخِلہ نصیب فرما ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم : ”جس نے مجھ پر دن میں ایک ہزار مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا ،وہ مرے گا نہیں جب تک جنّت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے۔‘‘(الترغیب والترہیب ،2/328، حدیث:22) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

علم نور ہے

(1)علم ایک نور ہے جسے اللہ بندے کے دل میں ڈال دیتا ہے۔ علم تنہائی میں غمخوار ہے اور فرشتے علم والوں کی دوستی کو مرغوب جانتے ہیں اور انہیں اپنے پَروں سے چھوتے ہیں علم اِمام ہے اور عمل اس کا تابع ہے۔(قوت القلوب (اردو)،1/ 10، 11 ملتقطاً) (2)سرکارِ مدینہ صَلی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عظمت نشان ہے:علم کا درس دینا تسبیح اور اس کی اَہلیت رکھنے والوں تک اسے پہنچانا اللہ کا قُرب حاصل کرنا ہے۔(جامع بيان العلم وفضلہٖ،ص77،حدیث:240) (قوت القلوب (اردو)،1/ 10ملتقطاً)
¹ … یہ رسالہ المدینۃ العلمیہ کی کتاب ”قوت القلوب جلد اول (اردو)“سےتیار کیا گیا ہے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن