30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
طرف نظر کرنا بھی حرام ہے ۔ بالخصوص کھیل کود کے میدان ، ورزِش کرنے کے مقامات اور ساحلِ سمندر(BEACH) پر اِس طرح کے مناظر زیادہ ہوتے ہیں ۔ لہٰذا ایسے مقامات پر جانے میں نظر کی حفاظت کی سخت ضرورت ہے {17}تکبُّر کے طور پر جو لباس ہو وہ ممنوع ہے۔(بہارِ شریعت ج۳ص۴۰۹ ، رَدُّ الْمُحتار ج ۹ص ۵۷۹)
ہزاروں سنّتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کُتُب ’’بہارِ شریعت‘‘ حصّہ16 (312صَفْحات) نیز 120 صَفْحات کی کتاب’’ سنّتیں اور آداب‘‘ ہدِیّۃً حاصِل کیجئے اور پڑھئے۔ سنّتوں کی تربیّت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اِسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔
سیکھنے سنّتیں قافلے میں چلو لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو
ہو ں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو پاؤ گے بَرَکتیں قافلے میں چلو
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع