my page 86
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Qabala-e-Bakhshish | قَبالَۂ بَخشِش

book_icon
قَبالَۂ بَخشِش
            

یاخدا ہر دم نگہ میں ان کا کاشانہ رہے

یاخدا ہر دَم نگہ میں اُن کا کاشانہ رہے دونوں عالم میں خیالِ رُوئے جانانہ رہے اے عرب کے چاند تیرے ذَرّے کاذَرَّہ ہوں میں تا اَبد پرنور میرے دِل کا کاشانہ رہے کیوں مُعَطَّر ہو نہ خوشبو سے دوعالم کا دِماغ پنجۂ قدرت ترے گیسو کا جب شانہ رہے جس مکاں کی اپنے پائے پاک سے عزت بڑھائیں کیوں نہ سب اَمراض کا وہ گھر شفاخانہ رہے زندگی میں بعدِ مردَن اُن کے نام پاک سے یاخدا آباد میرے دِل کا وِیرانہ رہے عین اِیماں ہے یہی اور ہے ہر اِک مومن پہ فرض ان کے نامِ پاک کا دُنیا میں مستانہ رہے وِردِ لب مِصْرَع ہو یہ جب سیر ہوں پیاسے تیرے ساقیِ کوثر ترا آباد میخانہ رہے مست اُن کے جھومتے ہیں جوش میں کہتے ہوئے ساقیِ کوثر ترا آباد میخانہ رہے کیوں جلائے نارِ دوزخ اس کو اے شمعِ ہدیٰ جو فدا دنیا میں تم پر مثلِ پروانہ رہے محوِ نظارہ رہیں تا حشر آنکھیں یاخدا اور دلِ وَحشی رُخ و گیسو کا دیوانہ رہے کر بلند ایسا علم اِسلام کا اے شاہِ دیں مسجدیں آباد ہوں وِیران بت خانہ رہے ہے جمیلؔ قادری کے وِردِ لب نعتِ نبی بعد ُمردَن بھی لحد میں ذِکرِ جانانہ رہے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن