دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Pur asrar Khazana | پُراَسرار خزانہ

book_icon
پُراَسرار خزانہ

کے بعد اول آخر دُرُود شریف کے ساتھ یہ دُعا پڑھئے:  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْن۔ ترجَمہ:  

  ’’اللہ عَزَّوَجَلَّ  کا شکر ہے جِس نے ہمیں  کھلایا ، پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا‘‘ ٭اگر کِسی نے کھلایا ہو تو یہ دُعا بھی  پڑھئے:   اَللّٰھُمَّ اَطْعِمْ مَنْ اَطْعَمَنِیْ وَ اسْقِ مَنْ سَقَانِیْ۔  ترجمہ:  اے اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کو کھلا جس نے مجھے  کھلایا اور اُس کو پلا جس نے مجھے پلایا۔ ( الحصن الحصین ص ۷۱ )  ٭کھانا کھانے کے بعد سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص  اورسُوْرَۃُ قُرِیْشٍ پڑھئے۔ (اِحیاء العلوم  ج ۲ ص ۸)  ٭کھانے کے بعد ہاتھ صابون سے اچّھی طرح دھو کر پونچھ لیجئے  ٭حُجَّۃُ الْاِسْلام حضرتِ سَیِّدُنا امام محمدبن محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِی  لکھتے ہیں :  کھانے کے بعد وُضو ( یعنی پہنچوں تک دونوں ہاتھ دھونا)  جُنُون  (یعنی پاگل پن)  کو دُور رکھتا ہے۔  (ایضاً ج۲ ص۴)

      ہزاروں سنتیں  سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب  (۱)  312 صفحات پر مشتمل کتاب  ’’بہارِ شریعت‘‘ حصّہ16 اور (۲)  120صفحات کی کتاب ’’ سنتیں  اور آد ا ب ‘‘  ہد یَّۃً حاصل کیجئے اور پڑھئے۔ سنتوں کی تربیت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوت اسلامی کے مَدَنی قافلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

لوٹنے رَحمتیں قافلے میں چلو  ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو

سیکھنے سنتیں  قافلے میں چلو    ختم ہوں شامتیں قافِلے میں چلو

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!            صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے

شادی غمی کی تقریبات،  اجتماعات، اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ،  گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ،  اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔  

ایک چُپ سو۱۰۰ سُکھ

غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و

بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کے پڑوس کا طالب

۸ ربیع الاوّل ۱۴۳۶ھ

2014-12-31

یہ رسالہ پڑھ لینے کے بعد ثواب  کی نیّت سے کسی کو دے دیجئے۔

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن