دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Poultry Farming Ke Ahkam | پولٹری فارمنگ کے احکام

book_icon
پولٹری فارمنگ کے احکام
            
اور بند رہتی ہو تو پاک ہے۔ (1) سُوال: کیا مرغی کے انڈے کا چھلکا پاک ہے ؟ جواب:پاک ہے البتہ اس پر مرغی کی بیٹ لگی ہو تو اُسے دھو لینا چاہئے۔ (2)انڈے کو استعمال کرنے سے پہلے دھو لینا بہتر ہے تاکہ اس کے چھلکے پر جراثیم اور گندگی لگی ہو تو وہ صاف ہو جائے ورنہ یہ جراثیم انڈے میں شامل ہو کر نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ سُوال: کیا مرغی کی بِیٹ ناپاک ہے ؟ جواب: جی ہاں مرغی کی بِیٹ نا پاک ہے۔ (3) سُوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: فارمی مرغی کھانابلاکراہت جائزہے ،اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہوکیونکہ اس وجہ سے اس کے گوشت کے ذائقہ اوربومیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر فرق پڑجائے تو اِس کوکچھ دن بند رکھیں اور دانہ پانی کھلائیں اور وہ بو چلی جائےتو بلاکراہت کھانا جائز ہے۔ (4) سُوال: بعض لوگ مرغیوں کے پروں کو موٹر سائیکل کے ساتھ باندھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں اُن کا اس طرح کرنا کیسا ؟ جواب:یہ طریقہ درست نہیں اور اس طرح مرغیوں کو تکلیف دینا ہے، جو کہ جائز نہیں ،حدیثِ
[1] ...فتاویٰ ہندیہ ،کتاب الطہارۃ، الباب الثالث فی المیاہ، الفصل الثانی ،1/ 27 [2] ...مدنی مذاکرہ، 20 رمضان المبارک 1440ھ بمطابق 25 مئی 2019ء۔ فتاوی رضویہ،20/339 [3] ... درمختار مع ردالمحتار، کتاب الطہارة،باب الانجاس، مبحث فی بول الفارة...الخ، 1/577،دارالمعرفہ، بیروت [4] ...فتویٰ دارالافتاء اہلِ سنّت ،ریفرینس نمبر:2821 -WAT(غیر مطبوعہ )

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن