دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Poultry Farming Ke Ahkam | پولٹری فارمنگ کے احکام

پولٹری فارمنگ کے اَحکام

book_icon
پولٹری فارمنگ کے احکام
            
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ اَمَّا بَعۡدُ فَاَعُوۡذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجِیۡمِ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

پولٹری فارمنگ کے اَحکام

درود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ و اٰلِہ وسلم کا فرمانِ مبارک ہے: بے شک اللہ پاک نے ایک ایسا فِرشتہ میری قَبر پر مقرر فرمایا ہے جسے تمام مخلوق کی آوازیں سُننے کی طاقت عطا فرمائی ہے، پس قیامت تک جو کوئی مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اُس کا اور اُس کے باپ کا نام پیش کرتا ہے کہ فُلاں بن فُلاں نے آپ پر (اِس وَقْت) دُرُودِ پاک پڑھا ہے۔(1) سبحان اللہ ! جب دربارِ رسالت کے دربان فرشتےکی قوتِ سماعت کا یہ عالم ہے تو خود سردارِ انبیاء صلی اللہ علیہ و اٰلِہ وسلم کی سماعت کا کیا عالَم ہوگا۔ دُور و نزدیک کے سُننے والے وہ کان کان ِ لعل ِ کرامت پہ لاکھوں سَلام صَلُّوا عَلَی الحبیب! صلی اللہ ُ عَلیٰ محمد

دنیا وآخرت میں کھانوں کا سردار

اللہ پاک نے انسان کو جن غذائی نعمتوں سے نوازا ہے، اُن میں سے ایک بڑی نعمت اور عمدہ غذا گوشت بھی ہے، گوشت مختلف حلال جانوروں اور پرندوں سے حاصل ہو سکتا ہے، گوشت انسانی خوراک کا اہم حصہ ہے اور بدن کی بہتر نشو و نما کے لئے اِسے بنیادی حیثیت حاصِل ہے۔تاجدارِ رِسالت، شہنشاہِ نبوّت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے گوشت کو دنیا و آخرت میں
[1] ...مسند بزار، مسند عمار بن یاسر،4/ 254، حدیث: 1425، مؤسسۃ علوم القرآن، بیروت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن