30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فعل مضارع مؤکدبلام تاکیدونون تاکید خفیفہ مجہول
گردان
ترجمہ
صیغہ
لَيُفْعَلَنْ
ضرور ضرور کیا جائے گا وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
لَيُفْعَلُنْ
ضرور ضرور کئے جائیں گے وہ سب مرد
صیغہ جمع مذکر غائب
لَتُفْعَلَنْ
ضرور ضرور کی جائے گی وہ ایک عورت
صیغہ واحد مؤ نث غائب
لَتُفْعَلَنْ
ضرور ضرور کیا جائے گا تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
لَتُفْعَلُنْ
ضرور ضرور کئے جاؤگے تم سب مرد
صیغہ جمع مذکر حاضر
لَتُفْعَلِنْ
ضرور ضرور کی جائے گی تو ایک عورت
صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَأُفْعَلَنْ
ضرور ضرور کیا جاؤں گا میں ایک(مرد یا عورت )
صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث)
لَنُفْعَلَنْ
ضرور ضرور کئے جائیں گے ہم سب(مرد یا عورتیں )
صیغہ تثنیہ و جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع