30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سوالات
سوال نمبر ۱ : فعل ماضی کی تعریف بیان کیجئے۔
سوال نمبر ۲: فعل ماضی کی کتنی اور کو ن کونسی قسمیں ہیں ؟ہر ایک کی تعریف اور مثال بیان کریں۔
سوال نمبر ۳: ہر ایک کے بنانے کا طریقہ بھی بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۴ : بتائیں معروف سے مجہول اور مثبت سے منفی کس طرح بناتے ہیں؟
سوال نمبر ۵:مندرجہ ذیل صیغوں کا اردو ترجمہ کریں۔
١. كَانَا يَأْكُلَانِ٢. كُنْتُ ذَهَبْتُ٣. كُنْتُنَّ سَجَدْتُنَّ٤. كُنْتُمَا دَخَلْتُمَا ٥. قَدْ ذَهَبَ ٦. لَعَلَّ ه كَتَبَ٧. لَعَلَّ كَ تَضْرِبُ ٨. لَيْتَكِ سَجَدْتِ٩. لَيْتَهُمَا رَقَدَا١٠. مَا كُنَّا نَفْعَلُ
سوال نمبر ۶:مندرجہ ذیل جملوں کی عربی بنائیں ۔
١۔ شاید تُونے کھایا ہو۔ ۲۔ کاش میں آیا ہوتا۔ ٣۔وہ دونوں ابھی گئے ہیں۔ ٤۔تم سب کھایا کرتیں تھیں۔٥۔ میں نے سجدہ کیا تھا۔
نوٹ: فَتْحٌ (کھولنا) مصدر سے مذکورہ بالااوزان پر گردانیں مع ترجمہ و صیغہ اپنی کاپی پرخوش خط تحریر فرمائیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع