30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فعل ماضی استمراری منفی مجہول
گردان
ترجمہ
صیغہ
مَا كَانَ يُفْعَلُ
نہیں کیا جاتا تھا وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
مَا كَانَا يُفْعَلَانِ
نہیں کئے جاتے تھے وہ دو مرد
صیغہ تثنیہ مذکر غائب
مَا كَانُوْا يُفْعَلُوْنَ
نہیں کئے جاتے تھے وہ سب مرد
صیغہ جمع مذکر غائب
مَا كَانَتْ تُفْعَلُ
نہیں کی جاتی تھی وہ ایک عورت
صیغہ واحد مؤ نث غائب
مَا كَانَتَا تُفْعَلَانِ
نہیں کی جاتی تھیں وہ دو عورتیں
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
مَا كُنَّ يُفْعَلْنَ
نہیں کی جاتی تھیں وہ سب عورتیں
صیغہ جمع مؤنث غائب
مَا كُنْتَ تُفْعَلُ
نہیں کیا جاتا تھا تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
مَا كُنْتُمَا تُفْعَلَانِ
نہیں کئے جاتے تھے تم دو مرد
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
مَا كُنْتُمْ تُفْعَلُوْنَ
نہیں کئے جاتے تھے تم سب مرد
صیغہ جمع مذکر حاضر
مَا كُنْتِ تُفْعَلِيْنَ
نہیں کی جاتی تھی تو ایک عورت
صیغہ واحد مؤنث حاضر
مَا كُنْتُمَا تُفْعَلَانِ
نہیں کی جاتی تھیں تم دو عورتیں
صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر
مَا كُنْتُنَّ تُفْعَلْنَ
نہیں کی جاتی تھیں تم سب عورتیں
صیغہ جمع مؤ نث حاضر
مَا كُنْتُ أُفْعَلُ
نہیں کیا جاتا تھا میں (مردیا عورت )
صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث)
مَا كُنَّا نُفْعَلُ
نہیں کئے جاتے تھے ہم سب( مرد یا عورتیں )
صیغہ تثنیہ و جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع