nisab us sarf
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab us Sarf | نصاب الصرف

book_icon
نصاب الصرف
            
فعل ماضی احتمالی مثبت مجہول گردان ترجمہ صیغہ لَعَلَّهُ فُعِلَ شاید کیا گیا ہو وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب لَعَلَّهُمَا فُعِلَا شاید کیے گئے ہو ںوہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب لَعَلَّهُمْ فُعِلُوْا شاید کیے گئے ہو ںوہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب لَعَلَّهَا فُعِلَتْ شایدکی گئی ہو وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤ نث غائب لَعَلَّهُمَا فُعِلَتَا شاید کی گئیں ہوں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب لَعَلَّهُنَّ فُعِلْنَ شاید کی گئیں ہوں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب لَعَلَّكَ فُعِلْتَ شاید کیا گیا ہو تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر لَعَلَّكُمَا فُعِلْتُمَا شاید کیے گئے ہو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر لَعَلَّكُم فُعِلْتُمْ شاید کیے گئے ہو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر لَعَلَّكِ فُعِلْتِ شاید کی گئی ہو تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر لَعَلَّكُمَا فُعِلْتُمَا شاید کی گئی ہو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر لَعَلَّكُنَّ فُعِلْتُنَّ شاید کی گئی ہو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤ نث حاضر لَعَلَّنِيْ فُعِلْتُ شاید کیا گیا ہوں میں ایک ( مرد یا عورت ) صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث) لَعَلَّنَا فُعِلْنَا شاید کیے گئے ہوں ہم سب (مرد یا عورتیں ) صیغہ تثنیہ و جمع متکلم ( مذکرومؤنث)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن