30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فعل ماضی احتمالی مثبت معروف
گردان
ترجمہ
صیغہ
لَعَلَّهُ فَعَلَ
شایدکیا ہواس ایک مرد نے
صیغہ واحد مذکر غائب
لَعَلَّهُمَا فَعَلَا
شایدکیا ہوان دو مردوں نے
صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لَعَلَّهُمْ فَعَلُوْا
شایدکیا ہوان سب مردوں نے
صیغہ جمع مذکر غائب
لَعَلَّهَا فَعَلَتْ
شایدکیا ہواس ایک عورت نے
صیغہ واحد مؤ نث غائب
لَعَلَّهُمَا فَعَلَتَا
شایدکیا ہوان دو عورتوں نے
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لَعَلَّهُنَّ فَعَلْنَ
شایدکیا ہوان سب عورتوں نے
صیغہ جمع مؤنث غائب
لَعَلَّكَ فَعَلْتَ
شایدکیا ہوتو ایک مرد نے
صیغہ واحد مذکر حاضر
لَعَلَّكُمَا فَعَلْتُمَا
شایدکیا ہوتم دو مردوں نے
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لَعَلَّكُمْ فَعَلْتُمْ
شایدکیا ہوتم سب مردوں نے
صیغہ جمع مذکر حاضر
لَعَلَّكِ فَعَلْتِ
شایدکیا ہوتو ایک عورت نے
صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَعَلَّكُمَا فَعَلْتُمَا
شایدکیا ہوتم دو عورتوں نے
صیغہ تثنیہ مؤ نث حاضر
لَعَلَّكُنَّ فَعَلْتُنَّ
شایدکیا ہوتم سب عورتوں نے
صیغہ جمع مؤ نث حاضر
لَعَلَّنِيْ فَعَلْتُ
شایدکیا ہومیں ایک ( مردیا عورت )نے
صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث)
لَعَلَّنَا فَعَلْنَا
شایدکیا ہوہم سب( مر دوں یا عورتوں) نے
صیغہ تثنیہ و جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع