دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab us Sarf | نصاب الصرف

book_icon
نصاب الصرف
            
بنانے کا طریقہ: فعل مضارع کے شروع میں” کَانَ “کا اضافہ کرنے سے فعل ماضی استمراری بن جاتاہے۔جیسے: یَضْرِبُ سے کَانَ یَضْرِبُ (مارا کرتا تھا وہ ایک مرد) نوٹ: کَانَ “ کا صیغہ فعل مضارع کے صیغے کے بدلنے کے ساتھ ساتھ بدلتا رہے گا۔ تنبیہ: ماضی بنانے کے مذکورہ بالاطریقوں سے یہ بات واضح ہے کہ ماضی مطلق اور ماضی استمراری کے علاوہ باقی تمام ماضی”فعل ماضی مطلق مثبت معروف“سے بنائی جاتی ہیں جبکہ ماضی مطلق مصدر سے اور ماضی استمراری فعل مضارع سے بنتی ہے۔ مذکورہ بالا طریقوں کے مطابق ہر ایک قسم سے فعل ماضی مثبت معروف کا صیغہ واحد مذکر غائب بنے گا۔ پھر ان تمام صیغوں میں واحد، تثنیہ وجمع، مذکر و مؤ نث، غائب، حاضر ومتکلم کی علامات وضمائر داخل کر کے چودہ صیغوں کی گردان مکمل کی جا تی ہے۔ ان میں سے ہر ایک کو منفی بنانے کے لیے فعل ماضی کے صیغہ سے پہلے حرف نفی (”مَا“ یا ”لَا“)کا اضافہ کرتے ہیں۔جیسے: ماضی مطلق کی مثال: ضَرَبَ یا ضُرِبَ سے مَا ضَرَبَ یا مَا ضُرِبَ ماضی قریب کی مثال: قَدْ فَعَلَ سے قَدْ مَا فَعَلَ ماضی بعید کی مثال: كَانَ فَعَلَ سے كَانَ مَا فَعَلَ ماضی احتمالی کی مثال: لَعَلَّ هُ فَعَلَ سے لَعَلَّ هُ مَا فَعَلَ ماضی تمنائی کی مثال: لَيْتَهُ فَعَلَ سے لَيْتَهُ مَا فَعَلَ ماضی استمراری کی مثال: کَانَ یَضْرِبُ سے مَا کَانَ یَضْرِبُ وغیرہ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن