nisab us sarf
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab us Sarf | نصاب الصرف

book_icon
نصاب الصرف
            
رباعی مزید فیہ،باب ” تَفَعْلُلٌ “ (۱) مطاوعت : مطاوعت فَعْلَلَ : جیسے: دَحْرَجْتُه، فَتَدَحْرَجَ (میں نے اسے لڑھکایا تو وہ لڑھک گیا )۔ باب ” اِفْعِنْلَالٌ “، ” اِفْعِلَالٌ “ (۱) لزوم : جیسے: اِتْعَنْجَرَ (خون ریختہ ہونا )، اِشْمَعَلَّ (جلدی کرنا) (۲) مطاوعت: جیسے: تَعْجَرْتُه، فَاتْعَنْجَرَ ( میں نے اس کا خون گرایا تو وہ خون رِیختہ ہوگیا(اس کا خون گرگیا))، طَمْئَنْتُه، فَاطْمَئَنَّ (میں نے اسے مطمئن کیا تو وہ مطمئن ہو گیا) تنبیہ جلیل: خیال رہے کہ ابوابِ مُلحَقہ میں بھی وہی خواص ومعانی پائے جائیں گے جوان کے ابوابِ مُلحَق بِھا میں پائے جاتے ہیں ،نیزابوابِ مُلحَقہ میں ان معانی کے علاوہ مبالغہ بھی پایا جا تا ہے۔ مثلاً تَدَحْرَجَ (لڑھکنا) میں ایک خاصہ لزوم ہے، تو تَ جَلْبَبَ (بہت چادر اوڑھنا ) ( مُلْحَق بَ تَدَحْرَجَ ) میں بھی لزوم پایاجارہاہے ،نیزاس میں مبالغہ بھی ہے۔ وَعَلٰی ھٰذَا الْقِیَاسُ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن