دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nisab us Sarf | نصاب الصرف

book_icon
نصاب الصرف
            
(3) ضمیر مجرور متصل: یہ ضمیریں اسم اور حرفِ جرّ کے بعد آتی ہیں ، اسم کے بعد مضاف الیہ اور حرف جرّ کے بعد مجرور کہلاتی ہیں۔

ضمائر کے مضاف الیہ بننے کی مثالیں

گردان مثال ترجمہ صیغہ ہ قَلَمُهُ اس ايك مرد كا قلم صیغہ واحد مذکر غائب هُمَا قَلَمُهُمَا ان دو مردوں کا قلم صیغہ تثنیہ مذکر غائب هُمْ قَلَمُهُمْ ان سب مردوں کا قلم صیغہ جمع مذکر غائب هَا قَلَمُهَا اس ایک عورت کا قلم صیغہ واحد مؤنث غائب هُمَا قَلَمُهُمَا ان دو عورتوں کا قلم صیغہ تثنیہ مؤنث غائب هُنَّ قَلَمُهُنَّ ان سب عورتوں کا قلم صیغہ جمع مؤنث غائب كَ قَلَمُكَ تو ایک مرد کا قلم (تیرا قلم) صیغہ واحد مذکر حاضر كُمَا قَلَمُكُمَا تم دو مردوں کا قلم(تمہارا قلم) صیغہ تثنیہ مذکر حاضر كُمْ قَلَمُكُمْ تم سب مردوں کا قلم(تمہارا قلم) صیغہ جمع مذکر حاضر كِ قَلَمُكِ تو ایک عورت کا قلم صیغہ واحد مؤنث حاضر كُمَا قَلَمُكُمَا تم دو عورتوں کا قلم صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر كُنَّ قَلَمُكُنَّ تم سب عورتوں کا قلم صیغہ جمع مؤنث حاضر يْ قَلَمِيْ میں ایک مردیا عورت کا قلم (میرا قلم) صیغہ واحد متکلم ( مذکرومؤنث) نَ قَلَمُنَا ہم سب مردوں یا عورتوں کا قلم (ہمارا قلم) صیغہ تثنیہ و جمع متکلم( مذکرومؤنث)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن