30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سوالات
سوال نمبر۱:ملحق برباعی مجرد کے کتنے اور کون کون سے ابواب ہیں ؟
سوال نمبر۲:ملحق برباعی مجردابواب کی علامت اور بنانے کا طریقہ بیان کیجئے۔
سوال نمبر۳:ملحق برباعی مزیدفیہ کے کتنے اور کون کون سے ابواب ہیں ؟
سوال نمبر۴:ابوابِ ملحق برباعی مزید فیہ کی علامات اور ان ابواب کے بنانے کے طریقے بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۵:بتائیں کل ابواب کتنے اور کون کون سے ہیں؟
سوال نمبر٦:مندرجہ ذیل افعال ملحق کے کونسے ابواب سے ہیں؟ نیز ان کا ترجمہ بھی کریں۔
١. صَعْرَرَ٢. تَمَدْرَعَ٣. تَمَسْكَنَ ٤. تَجَوْرَبَ٥. هَرْوَلَ ٦. جَلْوَزَ٧. سَيْطَرَ٨. بَيْقَرَ٩. حَوْصَلَ١٠. اِزْلَغَبَّ١١. اِقْمَهَدّ١٢. اِبْرَنْتٰى١٣. تَلَهْوَقَ١٤. تَقَعْوَشَ١٥. تَخَيْعَلَ١٦. تَعَفْرَتَ
تنبیہ: سوائے باب فَعْلَاةٌ ، اِفْعِنْلَاءٌ اور تَفَعْلٍ کے مذکورہ تمام ابواب سے فعل ماضی معروف کی مکمل گردانیں ترجمہ وصیغہ کے ساتھ اپنی کاپی پرخوش خط لکھیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع