30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
انتقال ہواہو۔ (نزہۃ النظرفی توضیح نخبۃ الفکر)
صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی تعداد کے بارے میں قطعی طور پر توکوئی فیصلہ نہیں کیاجاسکتا لیکن محتاط اندازے کے مطابق ان کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز ہے۔
اہل سنت کے نزدیک بالاتفاق افضل ترین صحابہ سیدنا صدیق اکبر پھر فاروق اعظم پھر عثمان غنی اور پھر علی المرتضی رِضْوَانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن ہیں ۔ ان کے بعد دیگر عشرہ مبشرہ ،پھراصحاب بدرواحداورپھر اہل بیعت رضوان۔
وہ صحابہ کرام جن سے کثیر تعداد میں احادیث مروی ہیں ان کو مکثرین صحابہ کہاجاتاہے یہ وہ حضرات ہیں جن کی مرویات کی تعداد دوہزار سے زائد ہے ان کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں ۔
(1) …حضرت ابوہریرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ :
۵۳۷۴ ا حادیث
(2) …حضرت عبداللہ بن عمررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْھُما
۲۶۳۰ ا حادیث
(3) …حضرت جابر بن عبداللہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
۲۵۴۰ احادیث
(4) …حضرت انس بن مالکرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
۲۲۸۶ احادیث
(5) …حضرت ام المؤمنین عائشہ صدیقہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
۲۲۱۰ احادیث
(6) …حضرت ابو سعید خدریرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
۲۱۷۰ احادیث
ان کے علاوہ اور کسی صحابی کی احادیث کی تعداد دوہزار سے زائد نہیں ۔
وہ شخص جس نے کسی صحابی سے ملاقات کی ہواور اسلا م پر اس کاوصال ہواہو۔
(۱) …اہل مدینہ میں حضرت سعید بن مسیب۔ (۲) …اہل کوفہ میں حضرت اویس قرنی ۔ (۳) اہل بصرہ میں حضرت حسن بصری۔ رِضْوَانُ اللہِ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع