دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nijaat Delane Wali Baaten | نجات دلانے والی باتیں

نجات دِلانے والی باتیں

book_icon
نجات دلانے والی باتیں
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمطبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

نجات دِلانے والی باتیں

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک ! جو کوئی 17صفحات کا رسالہ” نجات دِلانے والی باتیں “ پڑھ یا سُن لے اُسے امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ کے صدقے اپنی اصلاح کی توفیق نصیب کر اور اس کو ماں باپ اور خاندان سمیت جنّت الفردوس میں بےحساب داخِلہ عطا فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخِری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم : تم اپنی مجلسوں کو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھ کر آراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پردُرُودِ پاک پڑھنا بروزِقِیامت تمہارے لئے نور ہو گا۔ صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

(1)اللہ پاک کو ”صابِر“ کہنا کیسا؟

اللہ پاک کےلیے لفظ”صابِر“اس معنیٰ میں بولا جاتا ہے کہ اس نے مُجرِموں سے عذاب کو روکا ہوا ہے اور وہ عذاب دینے میں جلدی نہیں فرماتا۔ (منہاج العابدین،ص123)

(2)ہے صبر تو خزانہ فردوس بھائیو!

جب تم سے کوئی چیز فوت (یعنی ضائع)ہو جائے تو کوشش کرو کہ دوسری (یعنی صَبْر) فوت نہ ہو ۔ (منہاج العابدین،ص134)

(3)رَبُوبِیَّت اور عُبودِیَّت کے معنیٰ

ایک بُزُرگ رحمۃُ اللہ علیہ سے پوچھا گیا : عُبودِیَّت (یعنی بندہ ہونا)کیا ہے اور رَبُوبِیَّت (یعنی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن