Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh | نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش

book_icon
نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش
            
علیہ کے مزار شریف پر حاضر ہوئے۔ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کی کنیت ابو القاسم جبکہ نام عبد الرحمٰن بن عبد اللہ سُہیلی اُندلسی مالکی ہے۔اندلس کے شہر مالَقَہ کے قریب سُہیل نامی ایک بستی کی نسبت سے آپ کو سُہَیلی کہا جاتا ہے۔ آپ کی ولادت508ھ میں مالَقَہ شہر میں ہوئی۔(1) امام سُہیلی مالکی رحمۃُ اللہِ علیہ علمِ حدیث، فقہ، سیرت،قراءت و تجوید، تراجم و اَنساب، رِجال، لُغت، شاعری اور تاریخ وغیرہ مختلف علوم و فُنون میں مہارت رکھتے تھے۔(2) آپ رحمۃُ اللہِ علیہ نے تدریس (دینی علوم کی ٹیچنگ) میں حد درجہ مشغول ہونے کے باوجود تصنیف و تالیف (دینی کتابیں لکھنے) کے میدان کو بھی خالی نہیں چھوڑا۔ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ نے ’’ الرَّوْضُ الْاُنُفْ ‘‘ کے نام سے امام ابن ہِشام رحمۃُ اللہِ علیہ کی کتاب ’’السیرۃ النبویۃ‘‘ کی شرح لکھی جو سیرت کی کتابوں میں ایک نمایاں حیثیت کی حامل ہے۔ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کا وصال 26شعبان شریف 581 ھ بروز جمعرات ہوا۔(3) زیارات کے بعد ہم نے رات کا کھانا کھاکر آرام کیا۔ اگلے دن یعنی 18 دسمبر2022ء بروز اتوار نمازِ فجر کے بعد ہم مراکش شہر سے کاسابلانکا(Casablanca) ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہوئے،یہ سفر دو گھنٹے سے زیادہ کا تھا۔ہماری فلائٹ کا وقت دوپہر 3 بج کر 5 منٹ تھا۔ ایئرپورٹ پر امیگریشن وغیرہ کے
(1)وفیات الاعیان، 3/144 (2)السعادۃ الابدیہ،ص181 (3)السعادۃ الابدیہ، ص182۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن