Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh | نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش

book_icon
نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش
            

ذکرِ خیر:

شیخُ الاسلام حضرت سیّدنا محمد بن سلیمان جُزولی شَاذِلی مَالِکِی رحمۃُ اللہِ علیہ کی ولادت 807ھ میں سُوس شہر کی بَربَر قوم کے قبیلے جَزُولی کے شاخ سَملالہ کے ایک سادات گھرانے میں ہوئی۔آپ کا سلسلۂ نسب 19 پُشتوں کے بعد حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہُ عنہ سے جا ملتا ہے۔

موت کی یاد:

ابتدائی تعلیم اپنے آبائی وطن میں حاصل کرنے کے بعد آپ نے شہر ”فاس“ کے ”مَدْرَسَۃُ الصَّفّارین“ میں داخلہ لیا اور یہاں ایک حجرے میں رہائش اختیار فرمائی۔ آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کسی کو اپنے حجرے میں داخل نہ ہونے دیتے تھے، اس پر کچھ لوگوں نے آپ کے والد محترم سے شکایت کی کہ آپ کے بیٹے نے اپنے حجرے میں مال و دولت جمع کر رکھا ہے۔آپ کے والد صاحب تشریف لائے اور حجرے میں داخل ہوئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ حجرے کی دیواروں پر جگہ جگہ لکھا تھا ”الموت الموت“۔ اس پرآپ کے والد صاحب نے فرمایا: دیکھو! یہ کس مرتبہ پر ہیں اور ہمارا کیا حال ہے! آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کا یہ حجرہ آج بھی موجود ہے اور لوگ اس کی زیارت کرتے ہیں۔(1) اللہ پاک کے نیک بندے موت کو یاد رکھنے کے لئے ایسے انداز اختیار کرتے ہیں۔
(1)زیارات مراکش،ص19

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن