Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nigran e Shura Ka Safar e Spain o Marrakesh | نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش

book_icon
نگرانِ شوریٰ کا سفرِ اسپین و مراکش
            
آپ کی والدہ ماجدہ کا بیان ہے کہ میرے ماموں شیخ عربی فَشتالی رحمۃُ اللہِ علیہ نے فرمایا: تمہارے یہاں ایک بچہ پیدا ہوگا جس کا نام عبدالعزیزہوگا اور وہ ولایت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگا۔ شیخ عربی فشتالی رحمۃُ اللہِ علیہ کو ایک مرتبہ خواب میں نبی اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے بشارت دی تھی کہ عنقریب تمہاری بھانجی کے ہاں ایک بڑا ولی پیدا ہوگا۔شیخ نے عرض کی: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! اس بچے کا باپ کون ہوگا؟ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے جواب دیا: اس کا باپ مسعود دباغ ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ شیخ فَشتالی رحمۃُ اللہِ علیہ نے اپنی بھانجی کا نکاح اپنے شاگرد حضرت مسعود د باغ رحمۃُ اللہِ علیہ کے ساتھ کیا۔(1)

شیخ فَشتالی کے تبرکات:

شیخ عربی فَشتالی رحمۃُ اللہِ علیہ کی یہ خواہش تھی کہ ان کی زندگی میں ہی حضرت سیدناعبدالعزیز دبّاغ رحمۃُ اللہِ علیہ کی ولادت ہو جائے لیکن 1090ھ میں انہیں یہ محسوس ہوا کہ میری موت کا وقت قریب آچکا ہے تو انہوں نے آپ کے والد ین کو بلواکر فرمایا: میں اللہ پاک کی ایک امانت تم دونوں کے سپرد کر رہا ہوں، جب تمہارے یہاں عبد العزیز کی پیدائش ہو تو تم یہ امانت اسے دے دینا۔ یہ امانت کپڑے کے ایک ٹکڑے اور جوتوں پر مشتمل تھی۔ والدہ نے یہ دونوں چیزیں سنبھال کر رکھ لیں اور پھر کچھ عرصے بعد آپ کی ولادت ہوئی۔ جب آپ رحمۃُ اللہِ علیہ بالغ ہوئے اور رمضان
(1)الابریز، 1/39تا41 ماخوذاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن