30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت ِ سیدنا ابوہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجَسَّم، رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’ جس نے صبح و شام سو سو مرتبہ یہ پڑھا: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ تو قیا مت کے دن اس سے افضل عمل لے کر آنے والا کوئی نہ ہوگا سوائے اس کے جو اس کی مثل کہے یا اس سے زیادہ پڑھے۔ ‘‘ (صحیح مسلم،کتاب الذکر والدعائ، باب فضل التہلیل والتسبیح والدعائ، الحدیث: ۲۶۹۲،ص۱۴۴۵)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع