30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
{11} نماز کے فرائض (ص ۲۰۱ تا ص ۲۱۷)(اس میں امیر قافلہ نماز کے فرائض یاد کروائے اورمزیدتفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{12} نمازیں قضا کرنے کا گناہ ، ادا ، قضا،واجب الاعادہ، قضا کرنے میں ترتیب وغیرہ (ص ۳۲۳ تا ص ۳۳۷)(اس میں امیرِ قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
30 دن کے مدنی قافلے میں ’’ نماز کے احکام ‘‘ سے سکھانے کی ترتیب :
پہلے بارہ 12دن میں
{1} وضو کا طریقہ،فرائض اور سنّتیں (ص ۸ تاص۱۶)(اس میں امیرقافلہ وضوکے فرائض اوراس کی سنّتیں یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )
{2} غسل کا طریقہ،غسل کے فرائض (ص ۱۰۰ تاص ۱۰۴)(اس میں امیر قافلہ صرف غسل کے فرائض یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )
{3} تیمم کی سنّتیں ، تیمم کا طریقہ، تیمم کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ (ص ۱۲۴ تا ص ۱۲۹)(اس میں امیر قافلہ تیمم کے فرائض اورطریقہ یاد کروائے ، باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )
{4} نماز کی شرائط (ص۱۹۳ تا ص ۲۰۰)(اس میں امیر قافلہ نماز کی شرائط یاد کروائے اورمزید تفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{5} نماز کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ (ص ۲۰۱ تا ۲۱۷)(اس میں امیرقافلہ نمازکے فرائض یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے)
{6} نمازِ وتر کے ’’ ۹ ‘‘ مدنی پھول، سجدۂ سہو کا طریقہ، سجدۂ تلاوت کے ’’ ۸ ‘‘ مدنی پھول، سجدۂ تلاوت کا طریقہ اور سجدۂ شکر کا طریقہ (ص۲۷۳ تا ص ۲۸۶)
(اس میں امیرِقافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{7} نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے،نمازِ جنازہ کے ا رکان، نمازِ جنازہ کا طریقہ اور نمازِ جنازہ کے مسائل (ص ۳۸۰ تا ص ۳۸۸)(اس میں امیرِقافلہ نمازِجنازہ کے ارکان اور نمازِ جنازہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی مسائل سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{8} شرعی سفر کی مسافت ، مسافر بننے کے لئے شرط اور مسافر کب تک مسافر ہے۔ (ص۳۰۳ تا ص ۳۱۲) (اس میں امیر قافلہ صرف سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے)
{9} غسلِ میت کا طریقہ اوردفنانے کا طریقہ(ص ۴۶۵ تا ص ۴۶۹) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{10} نماز توڑنے والی ’’ ۲۹ ‘‘ باتیں (ص۲۳۹ تا ص ۲۴۶) (اس میں امیر قافلہ عملِ کثیرکی تعریف یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{11} نماز کا عملی طریقہ (ص۱۸۱ تا ص۱۹۱) (اس میں امیر قافلہ نماز کا عملی طریقہ کروائے)
{12} نمازی کے آگے سے گزرنے کے بارے میں ’’ ۱۵ ‘‘ احکام (ص۲۸۶تاص ۲۹۶) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{1} وضو کے ’’ ۲۶ ‘‘ مستحبات ، ’’ ۱۵ ‘‘ مکروہات ، مستعمل پانی کااہم مسئلہ
(ص ۱۶ تا ۲۲) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{2} کب کب غُسل کرنا سنّت ہے، ایک غُسل میں مختلف نیّتیں ، قرآن پاک پڑھنے یا چھونے کے ’’ ۱۰ ‘‘ آداب اور ناپاکی کی حالت میں درود شریف پڑھنا (ص ۱۱۵ تا ص ۱۲۶)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{3} نماز کی تقریباً ’’ ۹۶ ‘‘ سنّتیں اورسنتوں کا ایک اہم مسئلہ(ص ۲۲۱ تا ص ۲۲۸) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{4} قصر کے بدلے چار کی نیت باندھ لی تو؟ چلتی گاڑی میں نماز کے مسائل اور سفر میں قضا نمازیں کس طرح پڑھیں (ص ۳۱۳ تا ص ۳۲۰) (اس میں امیر قافلہ سفرمیں قضا نمازپڑھنے کاطریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{5} قضائے عمری کا طریقہ ، قضا کرنے میں ترتیب اور نمازِ قصر کی قضا(ص ۳۳۸ تا ص ۳۴۵)(اس میں امیر قافلہ قضائے عمری کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والےانداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{6} نمازِ عید کا طریقہ(ص۴۳۹ تا ص ۴۴۴) (اس میں امیر قافلہ عیدکی نمازکا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
{7} ایصالِ ثواب کے ’’ ۱۷ ‘‘ مدنی پھول اورفاتحہ کا طریقہ (ص ۴۸۲ تا ص ۴۹۷) (اس میں امیرقافلہ فاتحہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے)
{8} جمعہ کی سنّتیں اور خطبے کے ’’ ۷ ‘‘ مدنی پھول اور نماز کاعملی طریقہ(ص ۴۲۶ تا ص۴۳۳)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)
<
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع