آخری دس سورتیں سیکھنے یا مدرسۃالمدینہ کا حلقہ
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Naik Bannay aur Bananay kay Tariqay | نیک بننے اور بنانے کے طریقے

book_icon
نیک بننے اور بنانے کے طریقے

آخری دس سورتیں سیکھنے یامدرسۃ المدینہ کا حلقہ :

            ۳ دن کے مدنی قافلے میں شرکا کو آخری دس سورتوں میں سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب بنائے، ۱۲ دن اور ۳۰ دن کے مدنی قافلے میں مدرسۃ المدینہ بالغان کی ترکیب بنائی جائے، جس میں مدنی قاعدہ مکمل پڑھایاجائے ۔

بعداشراق و چاشت وقفۂ آرام،ناشتہ:

            (۰۰:۹) بجے ناشتہ (۳۰:۹) دوبارہ مدنی حلقے کا آغاز کیاجائے۔

٭٭٭٭٭٭

بعدِ فجر مدنی حلقہ: (جدول کم از کم 46 منٹ)

جدول

مدنی انعام

منٹ

تلاوت قرآنِ پاک(ترجمہ و تفسیر)

مدنی انعام نمبر 21

12منٹ

فیضانِ سنت سے 4صفحات

مدنی انعام نمبر 14

7منٹ

شجرہ شریف، اوراد و وظائف

اوراد و وظائف صفحہ نمبر 12

10منٹ

ایصالِ ثواب بزرگانِ دین

فاتحہ سلسلہ صفحہ نمبر 23

5منٹ

دعا

۔۔۔۔۔

3منٹ

313 بار درودِ پاک

۔۔۔۔۔

4منٹ

آغاز وقتِ اشراق وچاشت

اشراق و چاشت

مدنی انعام نمبر 19

5منٹ

آخری دس سورتیں سیکھنے یا مدرسۃالمدینہ کا حلقہ

            ۳ دن کے مدنی قافلے  میں شرکاکو آخری دس سورتوں میں سے سیکھنے سکھانے  کی ترکیب بنائے ،  ۱۲ دن اور ۳۰ دن  کے مدنی قافلے میں مدرسۃالمدینہ  بالغان کی ترکیب  بنائی جائے، جس میں مدنی قائدہ مکمل پڑھایا جائے۔

بعد اشراق و چاشت وقفئہ آرام ، ناشتہ:

(۹:۰۰) بجے ناشتہ (۹:۳۰ ) دوبارہ مدنی حلقے کا  آغاز کیا جائے۔

سامانِ مدنی قافلہ کی فہرست

سنّت بکس

ڈائری و قلم

مدنی بنیان

مدنی بیگ تمام سامان کے لئے

مدنی تہبند

چولہا ایک عدد

قفل مدینہ کا عینک

تھال ۲ عدد(زہے نصیب مٹی کی پلیٹ ہو)

نیتوں کا کارڈ

جگ 1 عدد،گلاس ۳ عدد (زہے نصیب مٹی کا پیالہ ہو)

مدنی انعامات کے رسائل مع مستقل قفل مدینہ کے کارڈز

 پتیلی۳ عدد

مدنی چادر ۲عدد

 کپ۹ عدد

عمامہ شریف

ایک عددچھری

چپڑی ٹوپی

۳عدد چمچے بڑے

تسبیح

ایک عدد چائے کی چھنّی(چھلنی)

۲ یا ۳ عددمدنی سوٹ

 دسترخوان

ٹارچ

دسترخوان صاف کرنے کے لئے صافی

الارم والی گھڑی

ایک عدد ڈونگا چائے کے لئے

لحاف(سردی سے بچنے کے لئے)، چٹائی

فیضانِ سنّت کے تمام ابواب

نیک بننے اور بنانے کے طریقے

نماز کے احکام، مدنی رسائل

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن