دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Naik Bannay aur Bananay kay Tariqay | نیک بننے اور بنانے کے طریقے

book_icon
نیک بننے اور بنانے کے طریقے

اتوار

(54)علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت (بعدِ عصر تا مغرب)،(55)جو آتے تھے اب نہیں آتے سے ملاقات(بعدِعشاء:26منٹ)

پیر

(56)مکتوب تحریر و روانہ(عصر تا مغرب)،(58)پیر شریف کا روزہ

{ماہانہ مدنی انعامات}

(مدنی ماہ کی پہلی تاریخ و پہلی پیر شریف کا جدول)

پہلی تاریخ

(59)مدنی انعامات کا رسالہ جمع (60)3دن مدنی قافلہ کی نیت و عمل

پہلی پیر

(60)یوم قفل مدینہ (61)رابطہ اسلامی بھائی مدنی قافلے میں سفر، مدنی انعامات رسالہ جمع(62)امام و موذن پیش 112روپے (63)دہرائی دعائیں (64)دہرائی آخری دس سورتیں

 {سالانہ مدنی انعامات}

(محرم الحرام تا ذوالحجۃ الحرام کا جدول)

محرم تا ذوالحجۃ الحرام

(70)اگر روزانہ 19آیات کی تلاوت کی جائے تو یوں سال میں ناظرہ ختم فرمالیں گے۔

محرم تا ربیع الاول (۳ماہ)

(72)نماز کے احکام ونماز و وضو وغسل درست و دہرائی

ربیع الآخر(۱ماہ)

(69)بہار شریعت کا مطالعہ

جمادی الاول(۱ماہ)

(67)ایک ماہ کامدنی قافلہ

جمادی الآخر(۱ماہ)

(68)منھاج العبادین مطالعہ

رجب تا شعبان(۲ماہ)

(71)کفریہ کلمات و چندے کے بارے میں سوال و جواب کا مطالعہ

رمضان تا ذوالحجہ(۴ماہ)

(65،66)امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے تمام رسائل وپمفلٹ کا مطالعہ

 {مکتب مدنی انعامات}

یومِ قُفلِ مدینہ

      فُضُول بات کرنے میں گناہ نہیں مگر فُضُول بولتے بولتے گناہوں بھری باتوں میں جاپڑنے کا سخت اندیشہ رہتا ہے اس لئے فُضُول گوئی سے بچنے کی عادت بنانے کیلئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں ہر مہینے کی پہلی پیر شریف (یعنی اتوار مغرِب تا پیر مغرب تک)  ’’ یومِ قفلِ مدینہ  ‘‘  منانے کی اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کیلئے ترغیب ہے، اِس کا لُطف تو وُہی سمجھ سکتا ہے جو یہ دن مناتا ہے۔ اِس میں مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ’’  خاموش شہزادہ ‘‘ (48صَفْحات)ایک بار پڑھنا یا سننا ہے، اکیلے پڑھئے یا آپس میں تھوڑا تھوڑا پڑھ کر سنا دیجئے،اِس طرح خاموشی کا جذبہ ملے گا۔ یومِ قفلِ مدینہ میں حتَّی الامکان ضَرورت کی بات بھی اشارے سے یا لکھ کر کیجئے۔ ہاں جو اشارے وغیرہ نہ سمجھتا ہو یا جہاں بولنا ضَروری ہو وہاں زَبان سے بولئے مَثَلاً سلام و جوابِ سلام، چھینک پر حمد یا حمد کرنے والے کا جواب، اِسی طرح نیکی کی دعوت دینا وغیرہ وغیرہ۔جو لوگ اِشارے نہیں سمجھتے اُن کے ساتھ ضَرورتاً زَبان سے بات چیت کیجئے اور یہ مدنی پھول تو عمر بھر کیلئے قَبول فرمالیجئے کہ جب بھی کام کی بات کرنی ہو کم سے کم الفاظ میں نِمٹا لی جائے، اتنا زیادہ مت بولئے کہ مُخاطَب یعنی جس سے بات کر رہے ہیں وہ بیزار ہو جائے ۔ بَہرحال ہر اُس انداز سے بچئے جو تَنْفِیرِعوام (یعنی لوگوں میں نفرت پھیلنے)کا باعِث ہو۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  بعض ایسے بھی ہیں جو ہر ماہ لگا تار تین دن  ’’ یومِ قُفلِ مدینہ  ‘‘  مناتے ہیں ۔ کاش!  ہم زندَگی بھر روزانہ ہی ’’ یومِ قفلِ مدینہ  ‘‘  منانے والے بن جائیں ۔ کاش!  دل کے مدنی گلدستے میں عمر بھر کیلئے یہ مدنی پھول سج جائے:  ’’  فُضُول گوئی سے بچو تاکہ گناہوں بھری باتوں میں پڑ کر جہنَّم میں نہ جا پڑو!  ‘‘     (نیک بننے کا نسخہ، ص۹)

امیرِاہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے تمام مدنی رسائل

مدنی انعام نمبر65:کیا آپ نے اس سال کم از کم ایک مرتبہ (امیرِاہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے)تمام مدنی رسائل(جو آپ کو معلوم ہیں ) پڑھ یا سن لئے ہیں ؟

1

حسینی دولہا

19

 بھیانک اونٹ

2

میں سدھرناچاہتاہوں

20

غفلت

3

انمول ہیرے

21

خاموش شہزادہ

4

برے خاتمے کے اسباب

22

قوم لوط کی تباہ کاریاں

5

غصے کا علاج

23

ابوجہل کی موت

6

باحیا نوجوان

24

$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن