30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مدنی انعامات پر عمل کرنے کا فرضی و مختصر جدول
{صبح دو گھنٹے کا جدول}
فجر کا وقت شروع ہونے سے قبل 20منٹ پہلے بیدار ہوجائیے۔ اگر وقت فجر5بجے شروع ہو رہا ہے تو آپ 4:40پر بیدار ہوجائیے۔
| 4:40تا5:00 | (1)اچھی اچھی نیتیں (20)تحیۃ الوضو (19 )تہجد (39) باوضو |
| 5:00تا5:05 | (5)اوراد و وظائف |
| 5:05تا5:17 | (14)۱۲منٹ مطالعہ |
| 5:17تا5:30 | (4)اذان کا جواب (27)قبلہ رخ(39)با وضو |
| 5:30تا5:35 | (35)صدائے مدینہ (36)نگاہ جھکا کر چلنا |
| 5:35تا5:40 | (18)سنتیں قبلیہ |
| 5:40تا 6:00 | (2)باجماعت نماز(3)نماز کے بعد کے وظائف(44)دعا (6)سلام(9)سلام کا جواب |
| 6:00تا6:20 | (21)تین آیات (14)4صفحات |
| 6:20تا6:30 | (5)313بار درودِ پاک |
| 6:30تا6:40 | (19)اشراق و چاشت |
یوں آپ کا 17مدنی انعامات پر عمل ہوجائے گا۔
{مغرب کی نماز کے بعد جدول} اگر مغرب کی نماز 6بجے ہے۔
| 6:00تا6:15 | (2)نماز با جماعت(18)نوافل ِ بعدیہ |
| 6:15تا6:30 | (19)اوابین(3)سورۃالملک (12)مدنی درس |
| 6:30تا6:35 | (15)فکر مدینہ |
| 6:35تا7:48 | (47)مدنی چینل (11)مٹی کے برتن ، پیٹ کا قفل مدینہ |
یوں آپ کا 21مدنی انعامات پر عمل ہوجائے گا۔
{عشاء کی نماز سے 2گھنٹے کا جدول}