دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nabina Afrad ke Sharai Ahkaam | نابینا افراد کے شرعی احکام

نابینا اَفراد کےشرعی اَحکام

book_icon
نابینا افراد کے شرعی احکام
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

درودِ شفاعت

حضرتِ سَیِّدُنا رُوَیفَع بن ثابِت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مصطفیٰ جانِ رحمت، شمعِ بزمِ ہدایت، نوشۂ بزمِ جنّت، تاجدارِ ختمِ نبوت صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے یہ دُرُود شریف پڑھا:’’ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْہُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَکَ یَوْمَ الْقِیَامَۃ ‘‘تو اُس کیلئے میری شفاعت واجب ہوگئی ۔ (1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

نابینا اَفراد کےشرعی اَحکام

نابینا کی آنکھ سے بہنے والےپانی کا کیاحکم ہے؟

جواب:نابینا کی آنکھ سے جو رطوبت بوجہِ مرض نکلتی ہے ناقضِ وُضو ہے۔(2) اور اگر بوجہِ مرض ہونا معلوم نہ بھی ہو تب بھی ایسی صورت میں نابینا کو چاہئے کہ وہ ہر نماز کے وقت کے لئے وضو کرے جیسا کہ امامِ اہلِ سنت، اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فتاویٰ رضوی میں تحریر فرمایا ہے:”اور اِسی بنیاد پر نابینا اور آشوبِ چشم والے کی آنکھ سے جب آنسو بہتا ہو تو اُسے ہر نماز کے وقت کے لئے وضو کرنا چاہئے اِس لئے کہ پیپ اور زخم کا پانی نکلنے کا اِحتمال ہے ۔“(3)
[1] … معجم کبیر،رویفع بن ثابت الانصاری،5 / 26،حدیث :4480 [2] …بہار شریعت ،2/ 306 [3] … فتاوی رضویہ،1/ 63

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن