دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nabina Afrad ke Sharai Ahkaam | نابینا افراد کے شرعی احکام

book_icon
نابینا افراد کے شرعی احکام
            
ہیں، زبردست ذہانت وحافظے کے مالک ہیں۔شاید ظاہری آنکھوں سے محرومی نے انہیں اِس بات پر اُبھارا کہ نابینا ؤں اور دیگر جسمانی معذوروں کی شرعی رہنمائی کے لیے مستقل کام کیا جائے۔یہ اِس سلسلے کی پہلی کڑی ہے، مزید بھی خصوصی افراد (جسمانی معذریوں میں مبتلا لوگوں) کے لیے تحریری کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ثانی الذکر اسکالر مولانا بلاول مگسی صاحب نے اس عظیم کام میں اُن کا بھرپور ساتھ دیا جس کی برکت سے ” نابینا افراد کےشرعی احکام “ نامی یہ رسالہ قارئین کرام کے ہاتھوں میں ہے ۔ اللہ کریم اس رسالے کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے ، مسلمانوں بالخصوص نابینا افراد کے لیے نفع بخش بنائے اور مزیدعلمی کاموں اور دِینی خدمتوں کی توفیق دے۔ اٰمین بجاہِ محمد خاتَمِ النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دعاگو،دعاجو: محمد آصف اقبال عطاری مدنی (سینئر اسکالر المدینۃ العلمیۃ، دعوتِ اسلامی)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن