دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Nabina Afrad ke Sharai Ahkaam | نابینا افراد کے شرعی احکام

:اگر نابینا نے کسی کو قتل کر دیا تو کیا نابینا کو قصاصاً قتل کیا جائے گا؟

book_icon
نابینا افراد کے شرعی احکام
            
واجب نہ ہو۔ 9۔منفعت مقصود ہو۔ 10۔اُسی جنس کی منفعت اُجرت نہ ہو۔ 11۔اجارہ میں ایسی شرط نہ ہو جو مقتضائے عقد کے خلاف ہو۔(1) نابینا خود بھی ملازم بن سکتا ہے اور دوسرے کو بھی ملازم رکھ سکتا ہے کیونکہ اسے ملک و ولایت والی شرط حاصل ہے۔

اگر نابینا نے کسی کو قتل کر دیا تو کیا نابینا کو قصاصاً قتل کیا جائے گا؟

جواب: نابینا نے کسی کو جان بوجھ کر قتل کر دیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا ۔ اور اگر کسی نے نابینا کو قتل کردیا تو اسے بھی قتل کیا جائے گا۔چنانچہ ہدایہ میں ہے: ويقتل الرجل بالمرأة، والكبير بالصغير، والصحيح بالأعمى والزمن وبناقص الأطراف وبالمجنون ترجمہ:مرد کو عورت ،بڑے کو چھوٹے،تندرست کو نابینا،معذور،اعضاء سے معذور اور مجنون کے بدلے میں قتل کیا جائیگا۔ بہار شریعت میں ہے:"عاقل سے مجنوں کے بدلے میں اور بالغ سے نابالغ کے بدلے میں اور انکھیارے سے اندھے کے بدلے میں اور ہاتھ پاؤں والے سے لنجے یا جس کے ہاتھ پاؤں نہ ہوں اس کے بدلے میں تندرست سے بیمار کے بدلے میں اور مردسے عورت کے بدلے میں قصاص لیا جائے گا۔" (2)

کیا کوئی شخص نابینا کو اپنی آنکھیں عطیہ کرسکتا ہے؟

جواب: انسان اپنے اعضاء آنکھ،گردے،پھیپھڑے وغیرہ کا مالک نہیں یہ تمام اعضاء
[1] … بہارشریعت، 3/108 [2] … بہار شریعت، 3/781

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن