30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یاسْمِین (چنبیلی کا پھول ۔ ایک بزرگ اور راویہ حدیث حضرتِ سیدتنا اُمّ عبد اللہ یاسمین بنت سالم رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیھا کا نام )
تقریباً 16متفرق زنانہ نام
اِرَم (ایک قول کے مطابق جنت کانام)
اَقْصٰی (بہت دور ۔ حضرتِ سیدنا داؤدعَلَیْہِ السَّلام کی بنائی ہوئی مسجد بیت المقدس کا نام)
بَتُوْل (سیدہ فاطمہرضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کا لقب)
تَسْنِیم (جنت کی ایک نہر کا نام)
حِرَا (مکہ مکرمہ کی پہاڑیوں میں موجود غار کا نام)
حَرَمَیْن (مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ دونوں کو حرمین کہتے ہیں )
حَرِیم (گھر کی چار دیواری، خانہ کعبہ کی بیرونی دیوار، مکان، گھر)
حُمَیْرَا (سرخ رنگ کی ۔ اُمُّ المؤمنین حضرتِ سیدتنا عائشہرضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کا لقب)
زَہْراء (روشن اور سفید چہرے والی ۔ بی بی فاطمہرضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کا لقب)
زَیْتُوْن (ایک مشہور درخت کانام جسکا ذکر قرآن پاک میں ہے )
سَعْدِیَہ (شیراز کے مضافات میں وہ مقام جہاں شیخ سعدی شیرازی رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہکا مزارہے ) صِدِّیقہ (نہایت سچی ۔ حضرتِ سیدتنا عائشہ صِدِّیقہ، حضرتِ سیدتنا مریم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہما کا لقب)
طاہِرَہ (پاک ۔ ام المؤمنین حضرتِ سیدتنا عائشہ صدیقہرضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کا لقب)
طُوبٰی (خوش خبری ۔ ایک قول کے مطابق جنت کانام، دوسرے قول کے مطابق جنت میں ایک درخت کا نام)
عَذْرا (کنواری، حضرتِ سیدتنا مریم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہاکا لقب)
کَوْثَر (بہشت کی ایک نہر، جنت کا حوض، قرآنِ پاک کی ایک سورت کا نام)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سات انبیام ئے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی کنیتیں
مَدَنی آقااحمد مجتبیٰ ، محمد مصطفی صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اَ بُوالْقَاسِم، اَ بُو اِبْرَاہِیْم
حضرتِ سیِّدُنا آدم صَفِیُّ اللّٰہعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُوالْبَشَر، اَ بُومحمد
حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم خَلِیْلُ اللّٰہعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُوالْاَضْیَاف
حضرتِ سیِّدُنا داوٗدعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُوسُلَیْمَان
حضرتِ سیِّدُنا اسحاقعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُویَعْقُوْب
حضرتِ سیِّدُنا یعقوبعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُویُوْسُفْ
حضرتِ سیِّدُنا خِضْرعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اَ بُوالْعَبَّاس
71صحابہ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضوَانکی کنیتیں
حضرتِ سیِّدُناصدیقِ اکبررضی اللّٰہ تعالٰی عنہ اَ بُوبَکْر
حضرتِ سیِّدُنافاروقِ اعظمرضی اللّٰہ تعالٰی عنہ اَ بُوحَفْص
حضرتِ سیِّدُناعثمان بن عَفَّان رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ اَ بُوعبدِاللّٰہ، اَ بُو عبدِالرحمن، اَبُو عَمْرو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع