30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
علیہ وسلَّم کو دودھ پلایا تھا)کے مبارک نام ؎[1]
اُمِّ اَیْمَن (برکت وقُوّت والی، ان کا اصل نام بَرَکت تھا)
ثُوَیْبَہ (رجوع کرنے والی، لَوٹنے والی)
حَلِیْمَہ (بردبار، متحمل مزاج خاتون)
11اُمہات المؤمنین رضی اللہ تعالٰی عنہن کے مقدس نام
خَدِیجَہ (وَقْت سے پہلے پیدا ہونے والی بچی)
سَوْدَہ (سیاہ رنگت والی)
عائِشہ (خوشحال )
حَفْصَہ (خوبصورت )
اُمِّ سَلَمَہ (اعتراف کرنے والی کی ماں )
اُمِّ حَبِیبہ (محبوب ہستی کی ماں )
زَینب [2]؎ (ایک حسین خوشبو دار پودا)
زَینب [3]؎ (ایک حسین خوشبودار پودا)
مَیْمُوْنَہ (بَرَکت والی)
جُوَیْرِیَہ (چھوٹی لڑکی)
صَفِیَّہ (چُنی ہوئی )
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی4 شہزادیوں کے مبارک نام
زَیْنَب (ایک حسین مہک دار پودا)
رُقَیَّہ (ترقی کرنے والی )
اُمِّ کُلثوم (پُر گوشت چہرے والی کی ماں )
فاطِمہ (آتشِ جہنم سے چھڑانے والی )
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی3 مقدس کنیزوں کے نام
مارِیہ (گوری اور چمک دمک والی )
رَیْحَانہ (ایک خوشبودار پودا)
نَفِیْسَہ (پاک و صاف)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چار نواسیوں کے نام
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع