30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سالِم ( آفت و امراض سے چھٹکارا پانے والا)
سائِب (کھلے دل سے سخاوت کرنے والا)
سُفیان (جلدی پرواز کرنے والا)
سَلْمان ( فرمانبردار، ہر عیب سے پاک)
سُلَیْم (بے عیب، صحیح وسالم، صاف ستھرا، آفات سے بچا ہوا)
سِمَاک ( بلند چیز)
سَمْعَان (مطیع و فرمانبردار)
سُمَیْر (رات کو ساتھی سے باتیں کرنے والا، قصہ کہانی کہنا )
سِنَان (نیزہ)
سَہْل (نرم مزاج، آسان)
سُہَیْل (نرم برتاؤ کرنے والا)
سَیف (تلوار)
شُجَاع (بہادر)
شَدَّاد (بہت قوت رکھنے والا بہادر شخص)
شُرَیح (گوشت کے پتلے ٹکڑے کرنے والا، محفوظ، جس کا سینہ کھول دیا گیا ہو، واضح)
شَرِیْک (حصہ دار)
شَمْعُون (مطیع و فرمانبردار)
شَیْبَان (سفید، ٹھنڈا، برف)
صُبَیْح (روشن چہرے والا)
صَفْوَان (چکنا پتھر ، چکنی چٹان )
ضَمْضَم (دلیر )
طارِق (روشن ستارہ)
طُفَیْل (وسیلہ)
ظُہَیْر (مددگار)
عاصِم (محافظ، بچانے والا)
عاقِل (عقل والا، ہوشیار)
عَبَّاد (بندہ، عبادت گزار)
عَبَّاس (وہ شیر جسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہوں )
عَتِیْق (شریف، آزاد)
عُرْوَہ (شیر، قابل اعتماد)
عَفَّان (بہت زیادہ پاکدامن)
عُقَیْل (دانا ، ذہین آدمی)
عَمَّار (تحمل مزاج ، باوقار)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع